اتوار، 25 اکتوبر 2026ء14 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
سونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیصدر اور وزیراعظم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباداسلام آباد پولیس پر فائرنگ کے دوران 2 زیرِ حراست ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاکپاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ سیریز 2026 کا آخری ایونٹ، پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکتاپنے بچوں کی نازیبا ویڈیوز فروخت کرنے والا باپ گرفتاروالدہ نے کہا تھا کوئی لڑکا سمجھ نہ آئے تو کبھی شادی مت کرنا: انوشے اشرفپاکستان ہر موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا، حفاظت کر رہا ہے: فاروق عبداللہپی ٹی آئی کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق تمام فیصلوں کا اختیار پارلیمانی پارٹی کو سونپ دیا گیاموٹروے پولیس نے دوران چیکنگ کار سے مغوی کو بازیاب کرالیا، تین اغوا کار گرفتارپنجاب کے نجی شیلٹر ہومز میں مقیم بچوں کا تحفظ، حکومتی نگرانی کا نظام غیر مؤثرسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیصدر اور وزیراعظم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباداسلام آباد پولیس پر فائرنگ کے دوران 2 زیرِ حراست ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاکپاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ سیریز 2026 کا آخری ایونٹ، پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکتاپنے بچوں کی نازیبا ویڈیوز فروخت کرنے والا باپ گرفتاروالدہ نے کہا تھا کوئی لڑکا سمجھ نہ آئے تو کبھی شادی مت کرنا: انوشے اشرفپاکستان ہر موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا، حفاظت کر رہا ہے: فاروق عبداللہپی ٹی آئی کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق تمام فیصلوں کا اختیار پارلیمانی پارٹی کو سونپ دیا گیاموٹروے پولیس نے دوران چیکنگ کار سے مغوی کو بازیاب کرالیا، تین اغوا کار گرفتارپنجاب کے نجی شیلٹر ہومز میں مقیم بچوں کا تحفظ، حکومتی نگرانی کا نظام غیر مؤثرسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیصدر اور وزیراعظم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباداسلام آباد پولیس پر فائرنگ کے دوران 2 زیرِ حراست ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاکپاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ سیریز 2026 کا آخری ایونٹ، پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکتاپنے بچوں کی نازیبا ویڈیوز فروخت کرنے والا باپ گرفتاروالدہ نے کہا تھا کوئی لڑکا سمجھ نہ آئے تو کبھی شادی مت کرنا: انوشے اشرفپاکستان ہر موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا، حفاظت کر رہا ہے: فاروق عبداللہپی ٹی آئی کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق تمام فیصلوں کا اختیار پارلیمانی پارٹی کو سونپ دیا گیاموٹروے پولیس نے دوران چیکنگ کار سے مغوی کو بازیاب کرالیا، تین اغوا کار گرفتارپنجاب کے نجی شیلٹر ہومز میں مقیم بچوں کا تحفظ، حکومتی نگرانی کا نظام غیر مؤثرسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیصدر اور وزیراعظم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباداسلام آباد پولیس پر فائرنگ کے دوران 2 زیرِ حراست ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاکپاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ سیریز 2026 کا آخری ایونٹ، پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکتاپنے بچوں کی نازیبا ویڈیوز فروخت کرنے والا باپ گرفتاروالدہ نے کہا تھا کوئی لڑکا سمجھ نہ آئے تو کبھی شادی مت کرنا: انوشے اشرفپاکستان ہر موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا، حفاظت کر رہا ہے: فاروق عبداللہپی ٹی آئی کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق تمام فیصلوں کا اختیار پارلیمانی پارٹی کو سونپ دیا گیاموٹروے پولیس نے دوران چیکنگ کار سے مغوی کو بازیاب کرالیا، تین اغوا کار گرفتارپنجاب کے نجی شیلٹر ہومز میں مقیم بچوں کا تحفظ، حکومتی نگرانی کا نظام غیر مؤثر
پاکستان3 گھنٹے پہلے•25 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:12
🇬🇧 English

پی ٹی آئی کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق تمام فیصلوں کا اختیار پارلیمانی پارٹی کو سونپ دیا گیا

پی ٹی آئی کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق تمام فیصلوں کا اختیار پارلیمانی پارٹی کو سونپ دیا گیا

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر علی ظفر نے ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے منگل کے اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے ہوگا۔
  • قبل ازیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے فیصلہ سازی میں کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کو مائنس کرنے کی خبر پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد (25 اکتوبر 2026): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق تمام فیصلوں کا اختیار پارلیمانی پارٹی کو سونپ دیا گیا۔

سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر علی ظفر نے ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے منگل کے اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے ہوگا، اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ مذاکرات ہوں گے یا پھر احتجاج شروع ہوگا، عمران خان تک رسائی، خواتین کی رہائی اور علاج سمیت اہم امور پر فیصلے کیے جائیں۔

قبل ازیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے فیصلہ سازی میں کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کو مائنس کرنے کی خبر پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•2 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ