اتوار، 25 اکتوبر 2026ء14 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
گلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیبرازیل میں صدارتی الیکشن؛ صدر لولا اور سابق صدر کے بیٹے کے درمیان کانٹے کا مقابلہوزیراعظم اور حافظ نعیم کی اگلے دو روز میں ملاقات متوقعپاکستان کیلیے سرحدیں کھلی ہیں، ایل پی جی کی برآمدات پر بھی کوئی پابندی نہیں؛ ایرانجی پی ایس جیمر نے پاکستانی طیارہ تباہ کیا؟الیکشن سے 2 روز قبل نیتن یاہو کی چال؛ اسرائیل پر ایران کے ایٹمی حملے کی تصویر شیئر کردیسہ ملکی سیریز: شاداب خان کی سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دیخاتون سے دوران ڈکیتی زیادتی کرنے والے دو افغان ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکصدر اور وزیراعظم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکبادگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیبرازیل میں صدارتی الیکشن؛ صدر لولا اور سابق صدر کے بیٹے کے درمیان کانٹے کا مقابلہوزیراعظم اور حافظ نعیم کی اگلے دو روز میں ملاقات متوقعپاکستان کیلیے سرحدیں کھلی ہیں، ایل پی جی کی برآمدات پر بھی کوئی پابندی نہیں؛ ایرانجی پی ایس جیمر نے پاکستانی طیارہ تباہ کیا؟الیکشن سے 2 روز قبل نیتن یاہو کی چال؛ اسرائیل پر ایران کے ایٹمی حملے کی تصویر شیئر کردیسہ ملکی سیریز: شاداب خان کی سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دیخاتون سے دوران ڈکیتی زیادتی کرنے والے دو افغان ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکصدر اور وزیراعظم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکبادگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیبرازیل میں صدارتی الیکشن؛ صدر لولا اور سابق صدر کے بیٹے کے درمیان کانٹے کا مقابلہوزیراعظم اور حافظ نعیم کی اگلے دو روز میں ملاقات متوقعپاکستان کیلیے سرحدیں کھلی ہیں، ایل پی جی کی برآمدات پر بھی کوئی پابندی نہیں؛ ایرانجی پی ایس جیمر نے پاکستانی طیارہ تباہ کیا؟الیکشن سے 2 روز قبل نیتن یاہو کی چال؛ اسرائیل پر ایران کے ایٹمی حملے کی تصویر شیئر کردیسہ ملکی سیریز: شاداب خان کی سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دیخاتون سے دوران ڈکیتی زیادتی کرنے والے دو افغان ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکصدر اور وزیراعظم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکبادگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیبرازیل میں صدارتی الیکشن؛ صدر لولا اور سابق صدر کے بیٹے کے درمیان کانٹے کا مقابلہوزیراعظم اور حافظ نعیم کی اگلے دو روز میں ملاقات متوقعپاکستان کیلیے سرحدیں کھلی ہیں، ایل پی جی کی برآمدات پر بھی کوئی پابندی نہیں؛ ایرانجی پی ایس جیمر نے پاکستانی طیارہ تباہ کیا؟الیکشن سے 2 روز قبل نیتن یاہو کی چال؛ اسرائیل پر ایران کے ایٹمی حملے کی تصویر شیئر کردیسہ ملکی سیریز: شاداب خان کی سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دیخاتون سے دوران ڈکیتی زیادتی کرنے والے دو افغان ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکصدر اور وزیراعظم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
کھیل7 گھنٹے پہلے•25 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:14
🇬🇧 English

صدر اور وزیراعظم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

صدر اور وزیراعظم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر کھلاڑیوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کرکے پوری قوم کے دل جیت لیے۔
  • وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ شاباش ٹیم پاکستان! انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
  • وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میچ میں ہر رن، ہر وکٹ اور ہر کیچ نے پاکستانی کھلاڑیوں کے عزم، نظم و ضبط اور بھرپور مقابلہ کرنے کے جذبے کی عکاسی۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سہ ملکی ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد۔

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر کھلاڑیوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کرکے پوری قوم کے دل جیت لیے۔

وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ شاباش ٹیم پاکستان! انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میچ میں ہر رن، ہر وکٹ اور ہر کیچ نے پاکستانی کھلاڑیوں کے عزم، نظم و ضبط اور بھرپور مقابلہ کرنے کے جذبے کی عکاسی۔

انہوں نے کہا کہ شاداب خان اور حارث کے درمیان آخری وکٹ کی شراکت نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا جبکہ شاداب خان کی شاندار سنچری غیرمعمولی کارکردگی تھی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•3 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ