اتوار، 25 اکتوبر 2026ء14 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
اسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کارگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیبرازیل میں صدارتی الیکشن؛ صدر لولا اور سابق صدر کے بیٹے کے درمیان کانٹے کا مقابلہوزیراعظم اور حافظ نعیم کی اگلے دو روز میں ملاقات متوقعپاکستان کیلیے سرحدیں کھلی ہیں، ایل پی جی کی برآمدات پر بھی کوئی پابندی نہیں؛ ایرانجی پی ایس جیمر نے پاکستانی طیارہ تباہ کیا؟اسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کارگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیبرازیل میں صدارتی الیکشن؛ صدر لولا اور سابق صدر کے بیٹے کے درمیان کانٹے کا مقابلہوزیراعظم اور حافظ نعیم کی اگلے دو روز میں ملاقات متوقعپاکستان کیلیے سرحدیں کھلی ہیں، ایل پی جی کی برآمدات پر بھی کوئی پابندی نہیں؛ ایرانجی پی ایس جیمر نے پاکستانی طیارہ تباہ کیا؟اسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کارگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیبرازیل میں صدارتی الیکشن؛ صدر لولا اور سابق صدر کے بیٹے کے درمیان کانٹے کا مقابلہوزیراعظم اور حافظ نعیم کی اگلے دو روز میں ملاقات متوقعپاکستان کیلیے سرحدیں کھلی ہیں، ایل پی جی کی برآمدات پر بھی کوئی پابندی نہیں؛ ایرانجی پی ایس جیمر نے پاکستانی طیارہ تباہ کیا؟اسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کارگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیبرازیل میں صدارتی الیکشن؛ صدر لولا اور سابق صدر کے بیٹے کے درمیان کانٹے کا مقابلہوزیراعظم اور حافظ نعیم کی اگلے دو روز میں ملاقات متوقعپاکستان کیلیے سرحدیں کھلی ہیں، ایل پی جی کی برآمدات پر بھی کوئی پابندی نہیں؛ ایرانجی پی ایس جیمر نے پاکستانی طیارہ تباہ کیا؟
بین الاقوامی11 گھنٹے پہلے•25 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:01
🇬🇧 English

پاکستان کیلیے سرحدیں کھلی ہیں، ایل پی جی کی برآمدات پر بھی کوئی پابندی نہیں؛ ایران

پاکستان کیلیے سرحدیں کھلی ہیں، ایل پی جی کی برآمدات پر بھی کوئی پابندی نہیں؛ ایران

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایرانی سفیر نے اتوار 25 اکتوبر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے تفصیلی بیان میں کہا کہ ایران کی اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدیں کھلی ہیں۔
  • رضا امیری مقدم نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کی جانب سے پاکستان کو ایل پی جی سمیت ایرانی مصنوعات کی برآمد پر فی الحال کوئی پابندی نہیں۔
  • ان کے مطابق پاکستان میں ایران سے درآمدات کے لیے ای فارم کے طریقہ کار پر عمل درآمد میں تبدیلیوں نے ایسی صورت حال پیدا کردی ہے کہ تاجر عملی طور پر ایران سے پاکستان سامان روانہ کرنے سے قاصر ہیں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے لیے ایرانی سرحدیں بند کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے پاکستان کو ایل پی جی سمیت کسی بھی ایرانی سامان کی برآمد پر کوئی پابندی عائد نہیں۔

ایرانی سفیر نے اتوار 25 اکتوبر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے تفصیلی بیان میں کہا کہ ایران کی اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدیں کھلی ہیں اور موجودہ حالات میں بالخصوص برادر ملک پاکستان کے ساتھ سرحد بند کرنا نہ تو منطقی ہوگا اور نہ ہی یہ دونوں ممالک کے مفاد میں۔

رضا امیری مقدم نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کی جانب سے پاکستان کو ایل پی جی سمیت ایرانی مصنوعات کی برآمد پر فی الحال کوئی پابندی نہیں۔

ان کے مطابق پاکستان میں ایران سے درآمدات کے لیے ای فارم کے طریقہ کار پر عمل درآمد میں تبدیلیوں نے ایسی صورت حال پیدا کردی ہے کہ تاجر عملی طور پر ایران سے پاکستان سامان روانہ کرنے سے قاصر ہیں۔

ایرانی سفیر نے کہا کہ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے پاکستانی حکام کے ساتھ مشاورت جاری ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کو معمول پر لانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایل پی جی سے لدے کئی سو ٹرک ایران کی جانب سے رمدان سرحد عبور کرکے پاکستان کے علاقے گبد میں داخل ہو چکے ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•3 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ