والدہ نے کہا تھا کوئی لڑکا سمجھ نہ آئے تو کبھی شادی مت کرنا: انوشے اشرف

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- انوشے اشرف نے 40 سال کی عمر تک غیر شادی شدہ رہنے پر سامنا کیے گئے معاشرتی دباؤ اور مسلسل تبصروں کے بارے میں کھل کر بات۔
- نجی نیوز چینل کے مزاحیہ شو میں گفتگو کرتے ہوئے انوشے اشرف کا کہنا تھا کہ جب آپ 40 سال کی عمر میں شادی کرتے ہیں تو لوگ یہی سوال کرتے ہیں کہ اب تک کیوں نہیں کی تھی، مجھ سے بھی لوگ پوچھتے تھے۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): (25 اکتوبر 2026): پاکستانی ٹی وی میزبان انوشے اشرف نے شادی کے حوالے سے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے والدہ کی جانب سے کی گئی نصحیت کے بارے میں بتا دیا۔
انوشے اشرف نے 40 سال کی عمر تک غیر شادی شدہ رہنے پر سامنا کیے گئے معاشرتی دباؤ اور مسلسل تبصروں کے بارے میں کھل کر بات۔
نجی نیوز چینل کے مزاحیہ شو میں گفتگو کرتے ہوئے انوشے اشرف کا کہنا تھا کہ جب آپ 40 سال کی عمر میں شادی کرتے ہیں تو لوگ یہی سوال کرتے ہیں کہ اب تک کیوں نہیں کی تھی، مجھ سے بھی لوگ پوچھتے تھے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










