اتوار، 25 اکتوبر 2026ء14 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
وزیراعظم اور حافظ نعیم کی اگلے دو روز میں ملاقات متوقعپاکستان کیلیے سرحدیں کھلی ہیں، ایل پی جی کی برآمدات پر بھی کوئی پابندی نہیں؛ ایرانجی پی ایس جیمر نے پاکستانی طیارہ تباہ کیا؟الیکشن سے 2 روز قبل نیتن یاہو کی چال؛ اسرائیل پر ایران کے ایٹمی حملے کی تصویر شیئر کردیسہ ملکی سیریز: شاداب خان کی سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دیخاتون سے دوران ڈکیتی زیادتی کرنے والے دو افغان ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکصدر اور وزیراعظم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباداسلام آباد پولیس پر فائرنگ کے دوران 2 زیرِ حراست ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاکپاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ سیریز 2026 کا آخری ایونٹ، پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکتاپنے بچوں کی نازیبا ویڈیوز فروخت کرنے والا باپ گرفتاروزیراعظم اور حافظ نعیم کی اگلے دو روز میں ملاقات متوقعپاکستان کیلیے سرحدیں کھلی ہیں، ایل پی جی کی برآمدات پر بھی کوئی پابندی نہیں؛ ایرانجی پی ایس جیمر نے پاکستانی طیارہ تباہ کیا؟الیکشن سے 2 روز قبل نیتن یاہو کی چال؛ اسرائیل پر ایران کے ایٹمی حملے کی تصویر شیئر کردیسہ ملکی سیریز: شاداب خان کی سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دیخاتون سے دوران ڈکیتی زیادتی کرنے والے دو افغان ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکصدر اور وزیراعظم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباداسلام آباد پولیس پر فائرنگ کے دوران 2 زیرِ حراست ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاکپاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ سیریز 2026 کا آخری ایونٹ، پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکتاپنے بچوں کی نازیبا ویڈیوز فروخت کرنے والا باپ گرفتاروزیراعظم اور حافظ نعیم کی اگلے دو روز میں ملاقات متوقعپاکستان کیلیے سرحدیں کھلی ہیں، ایل پی جی کی برآمدات پر بھی کوئی پابندی نہیں؛ ایرانجی پی ایس جیمر نے پاکستانی طیارہ تباہ کیا؟الیکشن سے 2 روز قبل نیتن یاہو کی چال؛ اسرائیل پر ایران کے ایٹمی حملے کی تصویر شیئر کردیسہ ملکی سیریز: شاداب خان کی سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دیخاتون سے دوران ڈکیتی زیادتی کرنے والے دو افغان ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکصدر اور وزیراعظم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباداسلام آباد پولیس پر فائرنگ کے دوران 2 زیرِ حراست ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاکپاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ سیریز 2026 کا آخری ایونٹ، پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکتاپنے بچوں کی نازیبا ویڈیوز فروخت کرنے والا باپ گرفتاروزیراعظم اور حافظ نعیم کی اگلے دو روز میں ملاقات متوقعپاکستان کیلیے سرحدیں کھلی ہیں، ایل پی جی کی برآمدات پر بھی کوئی پابندی نہیں؛ ایرانجی پی ایس جیمر نے پاکستانی طیارہ تباہ کیا؟الیکشن سے 2 روز قبل نیتن یاہو کی چال؛ اسرائیل پر ایران کے ایٹمی حملے کی تصویر شیئر کردیسہ ملکی سیریز: شاداب خان کی سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دیخاتون سے دوران ڈکیتی زیادتی کرنے والے دو افغان ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکصدر اور وزیراعظم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباداسلام آباد پولیس پر فائرنگ کے دوران 2 زیرِ حراست ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاکپاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ سیریز 2026 کا آخری ایونٹ، پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکتاپنے بچوں کی نازیبا ویڈیوز فروخت کرنے والا باپ گرفتار
پاکستان1 گھنٹے پہلے•25 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:01
🇬🇧 English

اپنے بچوں کی نازیبا ویڈیوز فروخت کرنے والا باپ گرفتار

اپنے بچوں کی نازیبا ویڈیوز فروخت کرنے والا باپ گرفتار

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے عملے نے چائلڈ پورنو گرافی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔
  • اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے محمد شعیب خان نے انکشاف کیا کہ مذکورہ بچوں کی عمریں 5 سے 6 سال کے درمیان تھیں ملزم جانوروں پر تشدد۔
  • انہوں نے بتایا کہ گروہ کے سرغنہ کا تعلق اسکردو سے ہے اس گینگ کا ٹارگٹ 6 سے 7 سال تک کے بچے تھے۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : پیسے کی ہوس اور لالچ نے باپ کے مقدس رشتے کو بھی داغ دار کردیا، اپنے ہی بچوں کی فحش و نازیبا ویڈیو بنانے والے شخص این سی سی آئی اے نے گرفتار کرلیا۔

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے عملے نے چائلڈ پورنو گرافی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا، مذکورہ گروہ ٹیلی گرام ایپ کے ذریعے بچوں کی نازیبا ویڈیوز مختلف عالمی فورمز کو فروخت کرتا جس کی رقم کرپٹو کرنسی میں وصول کی جاتی تھی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے محمد شعیب خان نے انکشاف کیا کہ مذکورہ بچوں کی عمریں 5 سے 6 سال کے درمیان تھیں ملزم جانوروں پر تشدد اور زیادتی کی ویڈیوز بیچتا تھا ہم ایک ماہ تک نیٹ ورک کی نگرانی پر کام کرتے رہے۔

انہوں نے بتایا کہ گروہ کے سرغنہ کا تعلق اسکردو سے ہے اس گینگ کا ٹارگٹ 6 سے 7 سال تک کے بچے تھے۔

محمد شعیب خان نے بتایا کہ ہم ایک گزشتہ ایک ماہ سے اس نیٹ ورک پر قابو پانے کی کوشش کر رہے تھے، بعد ازاں انٹرنیشنل فورم سے رابطے کے بعد نیٹ ورک کو کامیابی سے قابو میں کرلیا، ملزمان کیخلاف مزید کارروائی جاری۔

این سی سی آئی اے کے مطابق اس نیٹ ورک کی تحقیقات میں بچوں کے جنسی استحصال کے ساتھ جانوروں پر تشدد اور زیادتی کی ویڈیوز بنانے کا معاملہ بھی سامنے آیا۔ اس حوالے سے ملتان، اسلام آباد اور جنوبی پنجاب میں مزید تفتیش کی جا رہی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•2 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ