عائشہ نور
تصدیق شدہ صحافیAyesha Noor • نامہ نگار، صحت، تعلیم و اسکالرشپس
طلبہ کے لیے اسکالرشپس، تعلیمی اداروں کی سرگرمیوں، اسپتالوں اور صحتِ عامہ کے موضوعات پر خصوصی تحقیقاتی مضامین۔
عائشہ نور کی شائع کردہ خبریں و رپورٹس (428)
آئینی عدم توازن: آرٹیکل 160 اور 140 اے….اختیارات کی منتقلی کی دو کہانیاں
پاکستان کے آئین میں اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کی دو الگ کہانیاں ملتی ہیں۔
رمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم
تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز رمضان المبارک میں کیلے، سیب اور کھجور کی قیمتوں کا کنٹرول لازمی یقینی بنائیں۔
کبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤف
راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کے ساتھ مل کر بولنگ کرانے میں مزہ آتا ہے، کبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین پیٹرول پمپ مالکان کے لیے عذاب بن گیا
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین پیٹرول پمپ مالکان کے لیے عذاب بن گیا، پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر سے ہنگامی ملاقات کا مطالبہ کردیا۔
لاہور میں بسنت منانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا
ڈپٹی کمشنر لاہور کو پرانی عمارتوں اور گھروں کی چھتوں کا مکمل معائنہ کروانے کی ہدایت کر دی گئی۔
پنجاب حکومت کا لاہور میں سہ روزہ بسنت کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان
پنجاب حکومت کا لاہور میں سہ روزہ بسنت کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بڑا اسکینڈل ، ساڑھے 22 لاکھ افراد پروگرام سے باہر
اسلام آباد: بی آئی ایس پی فنڈ سے 22 لاکھ 59 ہزار سے زائد جعلی مستفدین کو نکال دیا گیا جبکہ مستفید ہونے والے 8 لاکھ سے زائد جعلی افراد کو ادائیگیاں روک دی گئیں۔
آئیسکو کی نجکاری اہم مرحلے میں داخل، قومی و بین الاقوامی 10 ادارے پری کوالیفائی کرگئے
پری کوالیفائی ہونے والے بولی دہندگان میں ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے معروف سرمایہ کار اور گروپس شامل ہیں۔
انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
پاکستانی کھلاڑی عالمی نمبر 77 محمد عاصم خان نے ملائشیا کے محمد شفیق کمال کو 1-3 سے مات دے کر کامیابی اپنے نام۔
پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلے
پی ایس ایل 2027 سیزن 18 مارچ سے شروع ہوگا، شیڈول کا اعلان پی ایس ایل کرکٹ کمیٹی باہمی مشاورت سے کرے۔
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا عمل اہم مرحلے میں داخل
اسلام آباد : اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا عمل اہم مرحلے میں داخل ہوگیا تاہم 20 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کا انعقاد حکومتی انتظامات سے مشروط۔
پاکستان کرکٹ میں بہتری کے اقدامات کا کریڈٹ چیئرمین پی سی بی کو جاتا ہے، محمد عامر
لاہور(23 اکتوبر 2026): پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں بہتری کے تمام اقدامات کا کریڈٹ چیئرمین پی سی بی کو جاتا ہے۔












