پیر، 26 اکتوبر 2026ء15 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
پاکستان واحد ملک ہے جہاں 10سال کے دوران کپاس کی پیداوار 60فیصد کم ہوگئی، چیئرمین کاٹن جنرزپی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیاروزیراعظم شہباز شریف کا آج ساہیوال اور چیچہ وطنی کا دورہ متوقعانگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح پر فیصل کریم کنڈی کی قومی ٹیم کو مبارکبادلاہور، گیس کی بندش اور مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئےاسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کارگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینپاکستان واحد ملک ہے جہاں 10سال کے دوران کپاس کی پیداوار 60فیصد کم ہوگئی، چیئرمین کاٹن جنرزپی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیاروزیراعظم شہباز شریف کا آج ساہیوال اور چیچہ وطنی کا دورہ متوقعانگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح پر فیصل کریم کنڈی کی قومی ٹیم کو مبارکبادلاہور، گیس کی بندش اور مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئےاسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کارگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینپاکستان واحد ملک ہے جہاں 10سال کے دوران کپاس کی پیداوار 60فیصد کم ہوگئی، چیئرمین کاٹن جنرزپی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیاروزیراعظم شہباز شریف کا آج ساہیوال اور چیچہ وطنی کا دورہ متوقعانگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح پر فیصل کریم کنڈی کی قومی ٹیم کو مبارکبادلاہور، گیس کی بندش اور مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئےاسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کارگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینپاکستان واحد ملک ہے جہاں 10سال کے دوران کپاس کی پیداوار 60فیصد کم ہوگئی، چیئرمین کاٹن جنرزپی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیاروزیراعظم شہباز شریف کا آج ساہیوال اور چیچہ وطنی کا دورہ متوقعانگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح پر فیصل کریم کنڈی کی قومی ٹیم کو مبارکبادلاہور، گیس کی بندش اور مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئےاسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کارگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسین
پاکستان20 گھنٹے پہلے•25 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:44
🇬🇧 English

پاکستان واحد ملک ہے جہاں 10سال کے دوران کپاس کی پیداوار 60فیصد کم ہوگئی، چیئرمین کاٹن جنرز

پاکستان واحد ملک ہے جہاں 10سال کے دوران کپاس کی پیداوار 60فیصد کم ہوگئی، چیئرمین کاٹن جنرز

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کراپ زوننگ قوانین پر عملدرآمد کرانے کے بعد کاٹن ریسرچ اسٹیشنز میں بہتری۔
  • انہوں نے بتایا کہ کپاس کی مقامی پیداوار اور معیار توقعات سے کم ہونے سے مقامی کاٹن سیکٹر میں جاری معاشی بحران کے باعث گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کی قیمتوں میں مندی کا رحجان غالب رہا۔
  • احسان الحق نے بتایا کہ عالمگیر سطح پر کپاس کی پیداوار کے حامل سرفہرست ممالک میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں 10سال کے دوران کپاس کی پیداوار میں 60فیصد سے زائد کی کمی واقع ہوئی۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کا کہنا ہے کہ کپاس کی بحالی و پیداوار بڑھانے کے لیے کاٹن ریسرچ اسٹیشنز کی بہتری سمیت دیگر ثانوی اقدامات کے بجائے کراپ زوننگ قوانین پر مکمل عمل درآمد کرکے کاٹن زونز میں گنے کی کاشت کی حوصلہ شکنی وقت کی اہم ضرورت۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کراپ زوننگ قوانین پر عملدرآمد کرانے کے بعد کاٹن ریسرچ اسٹیشنز میں بہتری، اپٹما کی قیادت میں پاکستان کاٹن بورڈ کو قانونی شکل دے کر پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی اور اس کے ذیلی اداروں کو اس کے ماتحت کرنے دیا جائے۔

انہوں نے بتایا کہ کپاس کی مقامی پیداوار اور معیار توقعات سے کم ہونے سے مقامی کاٹن سیکٹر میں جاری معاشی بحران کے باعث گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کی قیمتوں میں مندی کا رحجان غالب رہا اور کاٹن سیکٹر میں جاری مالی بحران کے باعث فیصل آباد کی سوتر منڈی میں اربوں روپے کے مالیت کے اسکینڈل کی اطلاعات زیرگردش ہیں۔

احسان الحق نے بتایا کہ عالمگیر سطح پر کپاس کی پیداوار کے حامل سرفہرست ممالک میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں 10سال کے دوران کپاس کی پیداوار میں 60فیصد سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے جس کی بڑی وجہ یہاں کراپ زوننگ قوانین پر عمل درآمد کا فقدان، کاٹن زونز میں گنے کی غیرمعمولی کاشت اور نئی شوگر ملوں کا قیام ہے، ان عوامل کے باعث کپاس کی کاشت میں اسی تناسب سے کمی واقع ہوئی ہے جسکے نتیجے میں پاکستان پر سالانہ اربوں ڈالر مالیت کی روئی کے ساتھ خوردنی تیل کی درآمدات کا بوجھ بھی پڑگیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس کاروبار قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس کاروبار کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•3 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ