لاہور، گیس کی بندش اور مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ریلی کی قیادت معروف سماجی شخصیت دادا بیگ خان نے۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): بھاٹی گیٹ میں گیس کی بندش، ایل پی جی کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف شہریوں اور پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے کارکنان نے احتجاجی ریلی نکالی۔
ریلی کی قیادت معروف سماجی شخصیت دادا بیگ خان نے کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ گھریلو گیس کی لوڈشیڈنگ، مہنگی ایل پی جی اور آٹے سمیت بنیادی اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے جب کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










