عائشہ نور
تصدیق شدہ صحافیAyesha Noor • نامہ نگار، صحت، تعلیم و اسکالرشپس
طلبہ کے لیے اسکالرشپس، تعلیمی اداروں کی سرگرمیوں، اسپتالوں اور صحتِ عامہ کے موضوعات پر خصوصی تحقیقاتی مضامین۔
عائشہ نور کی شائع کردہ خبریں و رپورٹس (428)
پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش، ژالہ باری اور آندھی کا الرٹ جاری
مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔
لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر بہیمانہ تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
تشدد کے نتیجے میں لڑکی کی ناک کی ہڈی ٹوٹنے کے علاوہ چہرے پر بھی زخم آئے۔
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں 92 کروڑ روپے سے زائد کی مبینہ بے ضابطگیاں سامنے آگئیں
شعبہ تعلیم کی تباہی سے صوبے کے لاکھوں طلبہ و طالبات کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔
پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی کیخلاف درخواست: ڈی سی لاہور اور شیخوپورہ سے رپورٹ طلب
جسٹس عبہر گل خان نے راول شہزاد سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔
صدر آصف زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن روانہ، گورنر پنجاب نے الوداع کہا
صدر مملکت آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن روانہ ہوگئے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ایئر پورٹ پر انھیں...
چلاس: گھر میں آگ لگنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، ماں زخمی
— فائل فوٹوچلاس کے علاقے بونر داس میں گھر میں آگ لگنے سے جھلس کر 5 سالہ بچی جاں بجق ہو گئی۔پولیس کے مطابق گھر میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے...
بانئ پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کا کیس، سیکریٹری داخلہ پنجاب و جیل سپرنٹنڈنٹ 28 اکتوبر کو طلب
لاہور ہائی کورٹ نے بانئ پاکستان تحریکِ انصاف کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست پر سیکریٹری داخلہ پنجاب اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو...
ہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن
حافظ نعیم الرحمٰن— فائل فوٹوجماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں، 42 سال سے پاکستان...
فرانس: میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کیلئے 23 لاکھ یورو مختص
اس میں انتظامی امور، عملے، سکیورٹی، عمارت کی دیکھ بھال اور مختلف سرمایہ کاری کے اخراجات شامل ہیں
پاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمال
موجودہ حالات سے صرف چند درجن خاندانوں کو فائدہ ہوا، باقی ملک مشکلات کا سامنا کر رہا ہے، وفاقی وزیر صحت
پختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا استعفا
آپ بانی چیئرمین کے اچھے اور پرانے ساتھی ہیں، ذمے داریاں نبھاتے رہیں، چیئرمین کا جواب
آسٹریلوی ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر میگن شٹ پر پابندی عائد
کرکٹ آسٹریلیا نے واضح کیا ہے کہ پابندی بین الاقوامی اور ڈومیسٹک کرکٹ دونوں پر لاگو ہوگی












