ہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں، 42 سال سے پاکستان میں سیاست کی نرسری بند ہے۔
- کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جامعہ کراچی کو سندھ حکومت کی جانب سے گرانٹ نہیں دی جاتی، جامعہ کا انفرا اسٹرکچر تباہ حالی۔
- حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی یونیورسٹی میں پہلے 125 پوائنٹس چلتے تھے، ٹاؤنز اگلے سال یونیورسٹی کے لیے 10 مزید پوائنٹس تیار کر کے دیں۔
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں، 42 سال سے پاکستان میں سیاست کی نرسری بند ہے۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جامعہ کراچی کو سندھ حکومت کی جانب سے گرانٹ نہیں دی جاتی، جامعہ کا انفرا اسٹرکچر تباہ حالی کا شکار ہے۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی یونیورسٹی میں پہلے 125 پوائنٹس چلتے تھے، ٹاؤنز اگلے سال یونیورسٹی کے لیے 10 مزید پوائنٹس تیار کر کے دیں۔
امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا ہے کہ جمعے کو 150 شہروں میں لیوی کیخلاف احتجاج کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ٹاؤنز کے پاس کسی چیز کا اختیار نہیں، تعلیم قومی ایجنڈا ہے اس پر آواز بلند کرنی ہو گی۔
امیرِ حماعت اسلامی پاکستان نے مزید کہا کہ پیٹرول کے ایک لیٹر پر 80 روپے لیوی دیتے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی واردات میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
یہ خبر قارئین کی بروقت آگاہی اور عوامی مفاد کے لیے خودکار سسٹم کے ذریعے شایع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










