ہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں، 42 سال سے پاکستان میں سیاست کی نرسری بند ہے۔. کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جامعہ کراچی کو سندھ حکومت کی جانب سے گرانٹ نہیں دی جاتی، جامعہ کا انفرا اسٹرکچر تباہ حالی. حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی یونیورسٹی میں پہلے 125 پوائنٹس چلتے تھے، ٹاؤنز اگلے سال یونیورسٹی کے لیے 10 مزید پوائنٹس تیار کر کے دیں۔. جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں، 42 سال سے پاکستان میں سیاست کی نرسری بند ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جامعہ کراچی کو سندھ حکومت کی جانب سے گرانٹ نہیں دی جاتی، جامعہ کا انفرا اسٹرکچر تباہ حالی کا شکار ہے۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی یونیورسٹی میں پہلے 125 پوائنٹس چلتے تھے، ٹاؤنز اگلے سال یونیورسٹی کے لیے 10 مزید پوائنٹس تیار کر کے دیں۔ امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا ہے کہ جمعے کو 150 شہروں میں لیوی کیخلاف احتجاج کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ٹاؤنز کے پاس کسی چیز کا اختیار نہیں، تعلیم قومی ایجنڈا ہے اس پر آواز بلند کرنی ہو گی۔ 📰 Official Source & Attribution: Daily Jang Read Original Report ↗ This news dispatch is published for public information and verified reporting. All rights reserved by the respective publication.