اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا عمل اہم مرحلے میں داخل

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا عمل ایک بار پھر اہم مرحلے میں داخل ہو گیا۔
- الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 20 دسمبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے، تاہم ذرائع کے مطابق انتخابات کا بر وقت انعقاد حکومتی انتظامات اور تعاون سے مشروط ہوگا۔
- الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں پانچویں مرتبہ انتخابی شیڈول جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ انتخابات کو فی الحال موجودہ نافذ العمل لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 کے تحت ہی آگے بڑھایا جائے۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا عمل اہم مرحلے میں داخل ہوگیا تاہم 20 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کا انعقاد حکومتی انتظامات سے مشروط۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا عمل ایک بار پھر اہم مرحلے میں داخل ہو گیا۔
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 20 دسمبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے، تاہم ذرائع کے مطابق انتخابات کا بر وقت انعقاد حکومتی انتظامات اور تعاون سے مشروط ہوگا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں پانچویں مرتبہ انتخابی شیڈول جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ انتخابات کو فی الحال موجودہ نافذ العمل لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 کے تحت ہی آگے بڑھایا جائے۔
الیکشن کمیشن 14 اکتوبر کو حلقہ بندیوں کی حتمی فہرستیں بھی جاری کر چکا۔
دوسری جانب وفاقی حکومت اسلام آباد کے لیے نئے انتظامی اور بلدیاتی ڈھانچے پر بھی غور کر رہی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










