جمعہ، 23 اکتوبر 2026ء12 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
پسرور موٹرسائیکل چوری میں اضافہ پولیس خاموش تماشائیکینیڈا کے ساتھ اہم معاہدہ ! پاکستانی ڈاکٹروں کے لیے بڑی خبر آگئیبینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بڑا اسکینڈل ، ساڑھے 22 لاکھ افراد پروگرام سے باہرزرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہآئیسکو کی نجکاری اہم مرحلے میں داخل، قومی و بین الاقوامی 10 ادارے پری کوالیفائی کرگئےوزیراعظم کا مالدیپ کیلئے براہ راست پروازوں، وزرا اور تاجروں کا وفد بھیجنے کا اعلانانٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےپاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلےایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاریڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینکپسرور موٹرسائیکل چوری میں اضافہ پولیس خاموش تماشائیکینیڈا کے ساتھ اہم معاہدہ ! پاکستانی ڈاکٹروں کے لیے بڑی خبر آگئیبینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بڑا اسکینڈل ، ساڑھے 22 لاکھ افراد پروگرام سے باہرزرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہآئیسکو کی نجکاری اہم مرحلے میں داخل، قومی و بین الاقوامی 10 ادارے پری کوالیفائی کرگئےوزیراعظم کا مالدیپ کیلئے براہ راست پروازوں، وزرا اور تاجروں کا وفد بھیجنے کا اعلانانٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےپاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلےایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاریڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینکپسرور موٹرسائیکل چوری میں اضافہ پولیس خاموش تماشائیکینیڈا کے ساتھ اہم معاہدہ ! پاکستانی ڈاکٹروں کے لیے بڑی خبر آگئیبینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بڑا اسکینڈل ، ساڑھے 22 لاکھ افراد پروگرام سے باہرزرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہآئیسکو کی نجکاری اہم مرحلے میں داخل، قومی و بین الاقوامی 10 ادارے پری کوالیفائی کرگئےوزیراعظم کا مالدیپ کیلئے براہ راست پروازوں، وزرا اور تاجروں کا وفد بھیجنے کا اعلانانٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےپاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلےایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاریڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینکپسرور موٹرسائیکل چوری میں اضافہ پولیس خاموش تماشائیکینیڈا کے ساتھ اہم معاہدہ ! پاکستانی ڈاکٹروں کے لیے بڑی خبر آگئیبینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بڑا اسکینڈل ، ساڑھے 22 لاکھ افراد پروگرام سے باہرزرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہآئیسکو کی نجکاری اہم مرحلے میں داخل، قومی و بین الاقوامی 10 ادارے پری کوالیفائی کرگئےوزیراعظم کا مالدیپ کیلئے براہ راست پروازوں، وزرا اور تاجروں کا وفد بھیجنے کا اعلانانٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےپاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلےایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاریڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینک
پاکستان1 گھنٹے پہلے•23 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:41
🇬🇧 English

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بڑا اسکینڈل ، ساڑھے 22 لاکھ افراد پروگرام سے باہر

عائشہ نورنمائندہ خصوصی
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بڑا اسکینڈل ، ساڑھے 22 لاکھ افراد پروگرام سے باہر

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات کے دوران بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں جعلی ادائیگیوں اور غیر مستحق افراد کی شمولیت کے حوالے سے سنگین انکشافات سامنے آئے ہیں۔
  • قومی اسمبلی میں وزارتِ تخفیفِ غربت کی جانب سے جمع کرائی گئی تفصیلات میں بتایا گیا یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک بی آئی ایس پی سے 22 لاکھ 59 ہزار 404 جعلی مستفیدین کو خارج کیا گیا۔
  • اس کے علاوہ بی آئی ایس پی کے 8 لاکھ سے زائد مستفیدین کی ادائیگیاں بھی روک دی گئیں۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد: بی آئی ایس پی فنڈ سے 22 لاکھ 59 ہزار سے زائد جعلی مستفدین کو نکال دیا گیا جبکہ مستفید ہونے والے 8 لاکھ سے زائد جعلی افراد کو ادائیگیاں روک دی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات کے دوران بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں جعلی ادائیگیوں اور غیر مستحق افراد کی شمولیت کے حوالے سے سنگین انکشافات سامنے آئے ہیں۔

قومی اسمبلی میں وزارتِ تخفیفِ غربت کی جانب سے جمع کرائی گئی تفصیلات میں بتایا گیا یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک بی آئی ایس پی سے 22 لاکھ 59 ہزار 404 جعلی مستفیدین کو خارج کیا گیا۔

اس کے علاوہ بی آئی ایس پی کے 8 لاکھ سے زائد مستفیدین کی ادائیگیاں بھی روک دی گئیں۔

آڈٹ رپورٹ میں 2019-20 کے دوران ایک لاکھ 40 ہزار 488 سرکاری ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کی بی آئی ایس پی فنڈ سے مستفید ہونے کی نشاندہی کی گئی۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بی آئی ایس پی کے جعلی اور غیر مستحق مستفید کنندگان سے اب تک 712 ملین روپے سے زائد رقم ریکور (وصول) کی جا چکی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•15 گھنٹے پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ