منگل، 10 نومبر 2026ء30 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
کرپشن کے الزام لگانے والے حکومت میں کیوں؟ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں: مریم نوازبہن کے علاج اور آخری رسومات میں تعاون پر اداکارہ میرا کا مریم نواز سے اظہارِ تشکرٹک ٹاکر مسٹر پتلو متاثرہ خاندان کو مبینہ دھمکیاں دینے پر گرفتاراسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا مرحلہ مکمل26ویں آئینی ترمیم کے بعد وکیل درخواست سے باہر نہیں جا سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹپنجاب میں بلدیاتی انتخابات؛ لاہور ہائیکورٹ میں جلد سماعت کی درخواست منظورلاہور میں رشتہ نہ دینے کا تنازع پر دو افراد کا قتل، خواتین سمیت 5 ملزمان گرفتارلاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ نجی میڈیکل کالجز کی من مانی فیسیں غیر قانونی قراراسلام آباد ایئرپورٹ سے لاپتا امریکی خاتون کا معمہ حل، اڈیالہ جیل منتقل ہونے کا انکشاففضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہر زہریلی دھند کی لپیٹ میںکرپشن کے الزام لگانے والے حکومت میں کیوں؟ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں: مریم نوازبہن کے علاج اور آخری رسومات میں تعاون پر اداکارہ میرا کا مریم نواز سے اظہارِ تشکرٹک ٹاکر مسٹر پتلو متاثرہ خاندان کو مبینہ دھمکیاں دینے پر گرفتاراسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا مرحلہ مکمل26ویں آئینی ترمیم کے بعد وکیل درخواست سے باہر نہیں جا سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹپنجاب میں بلدیاتی انتخابات؛ لاہور ہائیکورٹ میں جلد سماعت کی درخواست منظورلاہور میں رشتہ نہ دینے کا تنازع پر دو افراد کا قتل، خواتین سمیت 5 ملزمان گرفتارلاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ نجی میڈیکل کالجز کی من مانی فیسیں غیر قانونی قراراسلام آباد ایئرپورٹ سے لاپتا امریکی خاتون کا معمہ حل، اڈیالہ جیل منتقل ہونے کا انکشاففضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہر زہریلی دھند کی لپیٹ میںکرپشن کے الزام لگانے والے حکومت میں کیوں؟ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں: مریم نوازبہن کے علاج اور آخری رسومات میں تعاون پر اداکارہ میرا کا مریم نواز سے اظہارِ تشکرٹک ٹاکر مسٹر پتلو متاثرہ خاندان کو مبینہ دھمکیاں دینے پر گرفتاراسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا مرحلہ مکمل26ویں آئینی ترمیم کے بعد وکیل درخواست سے باہر نہیں جا سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹپنجاب میں بلدیاتی انتخابات؛ لاہور ہائیکورٹ میں جلد سماعت کی درخواست منظورلاہور میں رشتہ نہ دینے کا تنازع پر دو افراد کا قتل، خواتین سمیت 5 ملزمان گرفتارلاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ نجی میڈیکل کالجز کی من مانی فیسیں غیر قانونی قراراسلام آباد ایئرپورٹ سے لاپتا امریکی خاتون کا معمہ حل، اڈیالہ جیل منتقل ہونے کا انکشاففضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہر زہریلی دھند کی لپیٹ میںکرپشن کے الزام لگانے والے حکومت میں کیوں؟ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں: مریم نوازبہن کے علاج اور آخری رسومات میں تعاون پر اداکارہ میرا کا مریم نواز سے اظہارِ تشکرٹک ٹاکر مسٹر پتلو متاثرہ خاندان کو مبینہ دھمکیاں دینے پر گرفتاراسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا مرحلہ مکمل26ویں آئینی ترمیم کے بعد وکیل درخواست سے باہر نہیں جا سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹپنجاب میں بلدیاتی انتخابات؛ لاہور ہائیکورٹ میں جلد سماعت کی درخواست منظورلاہور میں رشتہ نہ دینے کا تنازع پر دو افراد کا قتل، خواتین سمیت 5 ملزمان گرفتارلاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ نجی میڈیکل کالجز کی من مانی فیسیں غیر قانونی قراراسلام آباد ایئرپورٹ سے لاپتا امریکی خاتون کا معمہ حل، اڈیالہ جیل منتقل ہونے کا انکشاففضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہر زہریلی دھند کی لپیٹ میں
پنجاب1 گھنٹے پہلے•10 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:10
🇬🇧 English

کرپشن کے الزام لگانے والے حکومت میں کیوں؟ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں: مریم نواز

کرپشن کے الزام لگانے والے حکومت میں کیوں؟ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں: مریم نواز
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • انہوں نے کہا کہ کیا سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کرپشن نہیں ہے؟ خیبرپختونخوا میں تو کرپشن کا پورا ایک نیٹ ورک تھا، پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں کی وزیراعلیٰ روزانہ کرپشن کے واقعات بے نقاب کرتی ہیں۔
  • ان کا کہنا تھا کہ مجھے پتہ چلا کسی وزیر نے کرپشن کی یا رشوت لی تو اسے نہیں چھوڑوں گی، کئی ہزار ارب کے منصوبوں میں ایک روپے کرپشن بتا دیں۔
  • مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کی وزیراعلیٰ مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے، ایک خاتون کو دکان مالک نے تھپڑ مارے، متاثرہ خاتون کو تھانے بلا کر میں نے کہا اس مالدار کے منہ پر زوردار تھپڑ مارو۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): جہلم میں سکالر شپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ جیسے جیسے الیکشن قریب آ رہے ہیں کئی لوگوں کو تکلیف ہونا شروع ہوگئی ہے، ایسے لوگ جہاں سے اٹھ کر آئے ہوتے ہیں سب پتہ ہے، ایسے لوگ اگلی بار کیلئے اپنی جگہ پکی کر رہے ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کیا سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کرپشن نہیں ہے؟ خیبرپختونخوا میں تو کرپشن کا پورا ایک نیٹ ورک تھا، پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں کی وزیراعلیٰ روزانہ کرپشن کے واقعات بے نقاب کرتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے پتہ چلا کسی وزیر نے کرپشن کی یا رشوت لی تو اسے نہیں چھوڑوں گی، کئی ہزار ارب کے منصوبوں میں ایک روپے کرپشن بتا دیں۔

مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کی وزیراعلیٰ مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے، ایک خاتون کو دکان مالک نے تھپڑ مارے، متاثرہ خاتون کو تھانے بلا کر میں نے کہا اس مالدار کے منہ پر زوردار تھپڑ مارو، آج نوجوانوں کے ہاتھوں میں پٹرول بم یا پتھر نہیں ہیں، نوجوانوں کے ہاتھوں میں لیپ ٹاپ ہیں۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ میرے آج کے ہیروز اور سپر ہیروز ہونہار طلبا ہیں، جن کی محنت اور کوششیں انہیں کامیابی کے اس مقام تک لائی ہیں، طلبا کے خواب پورے ہو رہے ہیں اور ان کی کامیابی پر والدین بھی اتنے ہی خوش ہیں جتنے خود بچے ہیں، انہوں نے والدین کی محنت، قربانیوں اور کوششوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ جہلم کی سرکاری یونیورسٹی کے 115 طلبا اور نرسنگ کالج کی 42 طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے، جبکہ 109 طلبہ کو تقریباً 25 لاکھ روپے کے ہونہار سکالرشپس دیئے گئے، لیپ ٹاپ، فون اور سکالرشپس طلبا کا حق ہیں اور یہ ان کی اپنی محنت کا صلہ ہے، طلبا کو ان کی محنت کا حق ملنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ تعلیم پر سرمایہ کاری دراصل قوم کے مستقبل پر سرمایہ کاری ہے اور ہر بچہ پاکستان کا مستقبل ہے، وہ چاہتی ہیں کہ نوجوان اپنی قابلیت سے ملک اور اپنی مٹی کا نام روشن کریں۔

اس موقع پر مریم نواز نے سکوٹیز حاصل کرنے والی طالبات کو ہدایت کی کہ وہ اپنی حفاظت کیلئے ہیلمٹ لازمی پہنیں، بچیوں کو مکمل ڈرائیونگ ٹریننگ بھی دی جائے گی، کیونکہ والدین نے انہیں بہت محبت سے پالا ہے اور انہیں اپنی جان اور سلامتی کا خیال رکھنا چاہیے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: دنیا نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے دنیا نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
9 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

🌸 خواتین کے لیے روزگار کا بہترین موقع! 🌸

🌸 خواتین کے لیے روزگار کا بہترین موقع! 🌸

9 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

9 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

پسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!

پسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!

9 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی اقبال منزل کے باہر میڈیا سے گفتگو

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی اقبال منزل کے باہر میڈیا سے گفتگو

9 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی | گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹ

دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی | گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹ، 2750 اہلکار تعینات، ڈی آئی جی آپریشنز کی خود فیلڈ میں نگرانی

9 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات

عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات

کرپشن کے الزام لگانے والے حکومت میں کیوں؟ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں: مریم نواز | اپنا پسرور