پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸
میونسپل کمیٹی کی نرسری میں تیار کردہ پھولوں کے پودے شہر کے سینٹر میڈین میں منتقل کیے جا رہے ہیں تاکہ پسرور کو مزید سرسبز، خوبصورت اور دلکش بنایا جا سکے۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پسرور کی جانب سے شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے انتظامیہ کا ساتھ دیں اور لگائے گئے پودوں اور پھولوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
یہ شہر ہمارا ہے، اس کی خوبصورتی اور حفاظت بھی ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔ 🌿
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ اسسٹنٹ کمشنر پسرور (آفیشل پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (6 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)





اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









