منگل، 10 نومبر 2026ء30 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہر زہریلی دھند کی لپیٹ میںدیوالی کے بعد بھارتی شہروں میں فضائی آلودگی کی وجہ سے لاہور کے متاثر ہونے کا خدشہکار کی ٹکر سے فوڈ پانڈا رائیڈر جاں بحق، سی ٹی او لاہور کا نوٹسگندم آٹا سیاست ! کوٹہ سسٹم اورقومی خزانے کا ضیاعلاہور میں میں آلودگی خطرناک قرار، جنگلی حیات بھی متاثرجے یو آئی اسلام آباد کے نائب امیر زیر حراست، نامعلوم مقام منتقل🌸 خواتین کے لیے روزگار کا بہترین موقع! 🌸پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸کیا انصاف کیلیے لائبہ کی طرح ہمیں بھی مرنا پڑے گا؟ متاثرہ تین لڑکیاں سامنے آگئیںبھارتی وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستان آمد کے لیے سکیورٹی کلیئرنس کی درخواست دیدیفضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہر زہریلی دھند کی لپیٹ میںدیوالی کے بعد بھارتی شہروں میں فضائی آلودگی کی وجہ سے لاہور کے متاثر ہونے کا خدشہکار کی ٹکر سے فوڈ پانڈا رائیڈر جاں بحق، سی ٹی او لاہور کا نوٹسگندم آٹا سیاست ! کوٹہ سسٹم اورقومی خزانے کا ضیاعلاہور میں میں آلودگی خطرناک قرار، جنگلی حیات بھی متاثرجے یو آئی اسلام آباد کے نائب امیر زیر حراست، نامعلوم مقام منتقل🌸 خواتین کے لیے روزگار کا بہترین موقع! 🌸پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸کیا انصاف کیلیے لائبہ کی طرح ہمیں بھی مرنا پڑے گا؟ متاثرہ تین لڑکیاں سامنے آگئیںبھارتی وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستان آمد کے لیے سکیورٹی کلیئرنس کی درخواست دیدیفضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہر زہریلی دھند کی لپیٹ میںدیوالی کے بعد بھارتی شہروں میں فضائی آلودگی کی وجہ سے لاہور کے متاثر ہونے کا خدشہکار کی ٹکر سے فوڈ پانڈا رائیڈر جاں بحق، سی ٹی او لاہور کا نوٹسگندم آٹا سیاست ! کوٹہ سسٹم اورقومی خزانے کا ضیاعلاہور میں میں آلودگی خطرناک قرار، جنگلی حیات بھی متاثرجے یو آئی اسلام آباد کے نائب امیر زیر حراست، نامعلوم مقام منتقل🌸 خواتین کے لیے روزگار کا بہترین موقع! 🌸پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸کیا انصاف کیلیے لائبہ کی طرح ہمیں بھی مرنا پڑے گا؟ متاثرہ تین لڑکیاں سامنے آگئیںبھارتی وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستان آمد کے لیے سکیورٹی کلیئرنس کی درخواست دیدیفضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہر زہریلی دھند کی لپیٹ میںدیوالی کے بعد بھارتی شہروں میں فضائی آلودگی کی وجہ سے لاہور کے متاثر ہونے کا خدشہکار کی ٹکر سے فوڈ پانڈا رائیڈر جاں بحق، سی ٹی او لاہور کا نوٹسگندم آٹا سیاست ! کوٹہ سسٹم اورقومی خزانے کا ضیاعلاہور میں میں آلودگی خطرناک قرار، جنگلی حیات بھی متاثرجے یو آئی اسلام آباد کے نائب امیر زیر حراست، نامعلوم مقام منتقل🌸 خواتین کے لیے روزگار کا بہترین موقع! 🌸پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸کیا انصاف کیلیے لائبہ کی طرح ہمیں بھی مرنا پڑے گا؟ متاثرہ تین لڑکیاں سامنے آگئیںبھارتی وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستان آمد کے لیے سکیورٹی کلیئرنس کی درخواست دیدی
پنجاب6 گھنٹے پہلے•10 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 2:29
🇬🇧 English

فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہر زہریلی دھند کی لپیٹ میں

فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہر زہریلی دھند کی لپیٹ میں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اے کیو آئی پنجاب کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز اسی وقت فضائی آلودگی کی شرح 472 تھی، جس میں ایک روز کے دوران 135 پوائنٹس کی کمی ہوئی، تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں آلودگی کی سطح اب بھی تشویشناک۔
  • اعداد و شمار کے مطابق ملتان، اوکاڑہ، پاکپتن، راجن پور، ساہیوال اور وہاڑی میں ایئر کوالٹی انڈیکس 500 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ننکانہ صاحب میں 493 اور رحیم یار خان میں 464 کی سطح پر رہا۔
  • لاہور کے مختلف علاقوں میں بھی فضائی آلودگی کی بلند شرح ریکارڈ کی گئی۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی نے خطرناک صورت اختیار کرلی، صبح 7 بجے لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 337 ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث شہر کی فضا انتہائی مضر صحت قرار دی گئی۔

اے کیو آئی پنجاب کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز اسی وقت فضائی آلودگی کی شرح 472 تھی، جس میں ایک روز کے دوران 135 پوائنٹس کی کمی ہوئی، تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں آلودگی کی سطح اب بھی تشویشناک۔

اعداد و شمار کے مطابق ملتان، اوکاڑہ، پاکپتن، راجن پور، ساہیوال اور وہاڑی میں ایئر کوالٹی انڈیکس 500 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ننکانہ صاحب میں 493 اور رحیم یار خان میں 464 کی سطح پر رہا۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں بھی فضائی آلودگی کی بلند شرح ریکارڈ کی گئی۔ ملتان روڈ پر اے کیو آئی 500، جی ٹی روڈ پر 446، برکی روڈ پیراگون میں 390، سفاری پارک میں 354، گلبرگ تھری میں 349، ایجرٹن روڈ پر 346 اور شاہدرہ میں 341 ریکارڈ کیا گیا۔ سی ای آر پی آفس کے مانیٹرنگ اسٹیشن پر آلودگی کی شرح 575 تک پہنچ گئی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
9 نومبر 2026•17 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

🌸 خواتین کے لیے روزگار کا بہترین موقع! 🌸

🌸 خواتین کے لیے روزگار کا بہترین موقع! 🌸

9 نومبر 2026•18 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

9 نومبر 2026•20 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!

پسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!

9 نومبر 2026•20 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی اقبال منزل کے باہر میڈیا سے گفتگو

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی اقبال منزل کے باہر میڈیا سے گفتگو

9 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی | گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹ

دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی | گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹ، 2750 اہلکار تعینات، ڈی آئی جی آپریشنز کی خود فیلڈ میں نگرانی

9 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات

عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات

فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہر زہریلی دھند کی لپیٹ میں | اپنا پسرور