🌸 خواتین کے لیے روزگار کا بہترین موقع! 🌸

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
🌸 خواتین کے لیے روزگار کا بہترین موقع! 🌸
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پسرور، ڈسکہ چوک میں Pink Cart Market قائم کی گئی ہے، جہاں خواتین کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔
پسرور اور گردونواح کی وہ خواتین جو اس مارکیٹ میں اپنا کاروبار یا روزگار شروع کرنے کی خواہشمند ہیں، وہ مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے ہمارے 03006117188 نمبر پر واٹس ایپ میسج کریں۔
آئیے! خواتین کو بااختیار بنانے اور انہیں معاشی طور پر خودمختار بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
شکریہ 🌸
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ اسسٹنٹ کمشنر پسرور (آفیشل پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











