لاہور ریلوے اسٹیشن پر بوگی میں آتشزدگی، ایک شخص زیر حراست

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان ریلوے کے مطابق مشتبہ شخص کو ریلوے پولیس نے اسٹاف کی معاونت سے حراست میں لیا گیا، واقعے کا مقدمہ ریلوے پولیس اسٹیشن لاہور میں درج کیا جا رہا۔
- آگ اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 7 پر کھڑی خالی اکانومی کلاس کی ناکارہ بوگی میں لگی۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہو ریلوے اسٹیشن پر بوگی میں آگ لگنے کے بعد ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔
ترجمان ریلوے کے مطابق مشتبہ شخص کو ریلوے پولیس نے اسٹاف کی معاونت سے حراست میں لیا گیا، واقعے کا مقدمہ ریلوے پولیس اسٹیشن لاہور میں درج کیا جا رہا ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری، قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی۔
آگ اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 7 پر کھڑی خالی اکانومی کلاس کی ناکارہ بوگی میں لگی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











