لاہور: کار ڈرفٹنگ پر ٹک ٹاکر خاتون کو گرفتار کر لیا گیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
سینئر براڈکاسٹر و اینکر
سینئر تجزیہ کار و شریک اینکر
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع نے کہا کہ گرفتار خاتون ڈرائیور معروف تک ٹاکر ہے، پولیس نے خاتون کے خلاف مقدمہ درج کیا۔
- ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے سی بی ڈی ایریا میں زگ زیگ کرتے ہوئے خطرناک ڈرائیونگ۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور میں کار ڈرفٹنگ پر خاتون ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع نے کہا کہ گرفتار خاتون ڈرائیور معروف تک ٹاکر ہے، پولیس نے خاتون کے خلاف مقدمہ درج کیا۔
ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے سی بی ڈی ایریا میں زگ زیگ کرتے ہوئے خطرناک ڈرائیونگ۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں








