لاہور: عوامی مقام پر جوا کھیلتے ہوئے 9 ملزمان گرفتار

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
سینئر براڈکاسٹر و اینکر
سینئر تجزیہ کار و شریک اینکر
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لیاقت آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر دھلے فلیٹس کے باہر سے ملزمان کو حراست میں لیا، ملزمان پبلک فلیٹس کے باہر گلی میں لڈو گیم پر جواء کھیل رہے تھے۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور میں ایک عوامی مقام پر جواء کھیلتے ہوئے 9 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔
لیاقت آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر دھلے فلیٹس کے باہر سے ملزمان کو حراست میں لیا، ملزمان پبلک فلیٹس کے باہر گلی میں لڈو گیم پر جواء کھیل رہے تھے، ملزمان سے داوں پر لگی رقم برآمد کرکے مقدمہ درج انویسٹی گیشن کے حوالے کردیا گیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










