*سیالکوٹ: شاہرات کی خوبصورتی اور دیکھ بھال کا سلسلہ جاری*

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
سینئر براڈکاسٹر و اینکر
سینئر تجزیہ کار و شریک اینکر
*سیالکوٹ: شاہرات کی خوبصورتی اور دیکھ بھال کا سلسلہ جاری* وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع سیالکوٹ میں شاہرات کی خوبصورتی اور دیکھ بھال کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ محکمہ مواصلات و تعمیرات سیالکوٹ کی جانب سے ضلع بھر کی مختلف شاہرات کے کناروں پر جھاڑیوں کی صفائی، درختوں، پلوں کے اطراف رنگ و روغن اور دیگر کام تیزی سے جاری ہیں۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (2 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











