نوجوانوں کیلیے بڑی خوشخبری، وزیر اعظم لون اسکیم میں قرضوں کی حد بڑھا دی گئی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
سینئر براڈکاسٹر و اینکر
سینئر تجزیہ کار و شریک اینکر
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پرائم منسٹر ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کا جائزہ لیا گیا۔
- بیان میں کہا گیا کہ اسکیم کے تحت قرضوں کی حد 75 لاکھ سے بڑھا کر 2.5 کروڑ روپے کر دی گئی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد (8 نومبر 2026): وفاقی حکومت نے ’وزیر اعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون‘ اسکیم میں نوجوانوں کیلیے قرضوں کی حد بڑھانے کا اعلان کر دیا۔
پرائم منسٹر ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کا جائزہ لیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ اسکیم کے تحت قرضوں کی حد 75 لاکھ سے بڑھا کر 2.5 کروڑ روپے کر دی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے قرض کیلیے کم از کم عمر کی حد 21 سال سے کم کر کے 18 سال کرنے کی ہدایت کی، اسکیم کے تحت ذاتی قرضے آسان اقساط پر فراہم کیے جائیں گے، رواں سال قرضوں کیلیے 292 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









