خواتین کیلیے خوشخبری، مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام میں توسیع کا اعلان

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
سینئر براڈکاسٹر و اینکر
سینئر تجزیہ کار و شریک اینکر
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خواتین کے زبردست ردعمل کے بعد مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام دو مرحلوں میں تقسیم کیے، خواتین یکم سے 15 نومبر کے بجائے 16 سے 30 نومبر تک بھی مفت تربیت حاصل کر سکیں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): (8 نومبر 2026): اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خواتین کیلیے مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام میں توسیع کا اعلان کر دیا۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خواتین کے زبردست ردعمل کے بعد مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام دو مرحلوں میں تقسیم کیے، خواتین یکم سے 15 نومبر کے بجائے 16 سے 30 نومبر تک بھی مفت تربیت حاصل کر سکیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









