مریم نواز نے وی آئی پی وزٹ کے باعث امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم کو ہٹا دیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
سینئر براڈکاسٹر و اینکر
سینئر تجزیہ کار و شریک اینکر
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ میرے دورے کے دوران عوام بالخصوص طلبہ کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے، ڈی سی جہلم میر رضا نے ہدایات کی واضح خلاف ورزی۔
- ڈی سی جہلم نے وی وی آئی پی وزٹ کو جواز بنا کر ضمنی امتحان ملتوی کرنے کی کوشش۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم کو ہٹا دیا۔ وزیراعلیٰ نے جاری کردہ ہدایات کی خلاف ورزی پرسخت برہمی کا اظہار کیا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا کو ہٹانے کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ میرے دورے کے دوران عوام بالخصوص طلبہ کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے، ڈی سی جہلم میر رضا نے ہدایات کی واضح خلاف ورزی کی۔
ڈی سی جہلم نے وی وی آئی پی وزٹ کو جواز بنا کر ضمنی امتحان ملتوی کرنے کی کوشش۔
واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے دورے کے باعث ڈی سی جہلم نے وی وی آئی پی وزٹ کو جواز بنا کر کمپوٹر سائنس کا ضمنی امتحان ملتوی کرنے کی کوشش کی تھی۔
راولپنڈی بورڈ کے 10 نومبر کو ہونے والے دونوں گروپس کے پرچے اب 30 نومبر کو ہونگے جبکہ پنجاب کے دیگر اضلاع میں تمام امتحانات مقررہ شیڈول کے مطابق ہوں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









