لاہور: 1947 سے بند تاریخی گوردوارہ سکھ برادری کیلئے کھول دیا گیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
سینئر براڈکاسٹر و اینکر
سینئر تجزیہ کار و شریک اینکر
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- متروکہ وقف املاک بورڈ نے تاریخی عمارت کی بحالی کا کام مکمل کرنے کے بعد اسے مذہبی عبادات کے لیے فعال کیا۔
- سکھ روایات کے مطابق گورو ہرگوبند صاحب نے 1619 میں لاہور آمد کے دوران اس مقام کا دورہ کیا تھا۔
- گردوارہ چھٹی پاتشاہی ایسے دن بحال کیا گیا ہے جب دنیا بھر میں سکھ برادری بندی چھوڑ دیوس جبکہ ہندو کمیونٹی دیوالی منارہی۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور کے علاقے مزنگ میں 1947 سے بند تاریخی گوردوارہ چھٹی پاتشاہی کو تزئین و آرائش کے بعد سکھ برادری کے لیے کھول دیا گیا۔
متروکہ وقف املاک بورڈ نے تاریخی عمارت کی بحالی کا کام مکمل کرنے کے بعد اسے مذہبی عبادات کے لیے فعال کیا ہے۔ گوردوارہ چھٹی پاتشاہی سری گورو ہرگوبند صاحب سے منسوب۔
سکھ روایات کے مطابق گورو ہرگوبند صاحب نے 1619 میں لاہور آمد کے دوران اس مقام کا دورہ کیا تھا۔ قیامِ پاکستان کے بعد سے بند یہ گردوارہ وقت گزرنے کے ساتھ خستہ حالی کا شکار ہوگیا تھا۔
گردوارہ چھٹی پاتشاہی ایسے دن بحال کیا گیا ہے جب دنیا بھر میں سکھ برادری بندی چھوڑ دیوس جبکہ ہندو کمیونٹی دیوالی منارہی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









