لاہور: بیوی کو دوسری منزل سے نیچے گرانے کے الزام میں شوہر گرفتار

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
سینئر براڈکاسٹر و اینکر
سینئر تجزیہ کار و شریک اینکر
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق ملزم عامر پر اپنی بہن کے ساتھ مل کر اہلیہ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے اور دوسری منزل سے نیچے گرانے کا الزام۔
- واقعے کا مقدمہ اقدام قتل کی دفعہ 324 کے تحت درج کرلیا گیا ہے جبکہ واقعے میں ملوث ملزمہ کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): باٹا پور میں بیوی کو دوسری منزل سے نیچے گرانے کے الزام میں پولیس نے شوہر عامر کو گرفتار کرلیا، واقعے میں خاتون شدید زخمی ہوگئی۔
پولیس کے مطابق ملزم عامر پر اپنی بہن کے ساتھ مل کر اہلیہ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے اور دوسری منزل سے نیچے گرانے کا الزام ہے۔ نیچے گرنے کے باعث خاتون کی ریڑھ کی ہڈی اور بائیں پاؤں کی ہڈی ٹوٹ گئی، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں۔
واقعے کا مقدمہ اقدام قتل کی دفعہ 324 کے تحت درج کرلیا گیا ہے جبکہ واقعے میں ملوث ملزمہ کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









