اتوار، 8 نومبر 2026ء28 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کیلیے خوشخبری، مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام میں توسیع کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقاتمیرا خیال ہے کہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں، خواجہ آصفمریم نواز نے وی آئی پی وزٹ کے باعث امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم کو ہٹا دیانادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیاوزیراعلیٰ پنجاب کی اپنے دورے کے دوران سیکیورٹی کے نام پر دکانیں بند نہ کرانے کی ہدایتعلامہ اقبال کے آباؤ اجداد اور پسرور و سیالکوٹ سے تاریخی وابستگیلاہور: 1947 سے بند تاریخی گوردوارہ سکھ برادری کیلئے کھول دیا گیالاہور: بیوی کو دوسری منزل سے نیچے گرانے کے الزام میں شوہر گرفتاروی آئی پی دورے پر امتحان ملتوی کرنے کی کوشش، ڈی سی جہلم عہدے سے برطرفخواتین کیلیے خوشخبری، مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام میں توسیع کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقاتمیرا خیال ہے کہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں، خواجہ آصفمریم نواز نے وی آئی پی وزٹ کے باعث امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم کو ہٹا دیانادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیاوزیراعلیٰ پنجاب کی اپنے دورے کے دوران سیکیورٹی کے نام پر دکانیں بند نہ کرانے کی ہدایتعلامہ اقبال کے آباؤ اجداد اور پسرور و سیالکوٹ سے تاریخی وابستگیلاہور: 1947 سے بند تاریخی گوردوارہ سکھ برادری کیلئے کھول دیا گیالاہور: بیوی کو دوسری منزل سے نیچے گرانے کے الزام میں شوہر گرفتاروی آئی پی دورے پر امتحان ملتوی کرنے کی کوشش، ڈی سی جہلم عہدے سے برطرفخواتین کیلیے خوشخبری، مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام میں توسیع کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقاتمیرا خیال ہے کہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں، خواجہ آصفمریم نواز نے وی آئی پی وزٹ کے باعث امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم کو ہٹا دیانادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیاوزیراعلیٰ پنجاب کی اپنے دورے کے دوران سیکیورٹی کے نام پر دکانیں بند نہ کرانے کی ہدایتعلامہ اقبال کے آباؤ اجداد اور پسرور و سیالکوٹ سے تاریخی وابستگیلاہور: 1947 سے بند تاریخی گوردوارہ سکھ برادری کیلئے کھول دیا گیالاہور: بیوی کو دوسری منزل سے نیچے گرانے کے الزام میں شوہر گرفتاروی آئی پی دورے پر امتحان ملتوی کرنے کی کوشش، ڈی سی جہلم عہدے سے برطرفخواتین کیلیے خوشخبری، مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام میں توسیع کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقاتمیرا خیال ہے کہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں، خواجہ آصفمریم نواز نے وی آئی پی وزٹ کے باعث امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم کو ہٹا دیانادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیاوزیراعلیٰ پنجاب کی اپنے دورے کے دوران سیکیورٹی کے نام پر دکانیں بند نہ کرانے کی ہدایتعلامہ اقبال کے آباؤ اجداد اور پسرور و سیالکوٹ سے تاریخی وابستگیلاہور: 1947 سے بند تاریخی گوردوارہ سکھ برادری کیلئے کھول دیا گیالاہور: بیوی کو دوسری منزل سے نیچے گرانے کے الزام میں شوہر گرفتاروی آئی پی دورے پر امتحان ملتوی کرنے کی کوشش، ڈی سی جہلم عہدے سے برطرف
سیالکوٹ4 گھنٹے پہلے•8 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:39
🇬🇧 English

میرا خیال ہے کہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں، خواجہ آصف

میرا خیال ہے کہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں، خواجہ آصف
اپنا پسرور اسٹوڈیو پوڈکاسٹنیوز روم تجزیاتی ایڈیشن
🎙️
اسد

سینئر براڈکاسٹر و اینکر

🎙️
عظمیٰ

سینئر تجزیہ کار و شریک اینکر

00:00--:--
🎧 مکمل آڈیو پوڈکاسٹ سماعت کے لیے حاضر ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سیالکوٹ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم نے پہلے سارے صوبوں کوضم کرکے ون یونٹ بنایا یہ بھی ایک کوشش تھی، سارے صوبوں کو ضم کرکے ون یونٹ بنانے کا فیصلہ بعد میں واپس لیا۔
  • انہوں نے کہا کہ اب بدلتے حالات کی ساتھ ہماری آبادی بڑھ گئی ہے، سندھ کراچی سے لے کر ڈی جی خان تک آجاتا ہے، قبائلی علاقوں سمیت تمام شہریوں کو انتظامی سہولتیں میسر ہونی چاہئیں۔
  • وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ افغانستان نے بھی انتظامی بہتری کیلئے اپنے صوبوں کی تعداد میں اضافہ کیا، افغانستان میں 10،8 صوبے تھے جن کو 32، 30 صوبوں میں تقسیم کر دیا گیا۔

سیالکوٹ (بیورو رپورٹ): سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ صوبوں کی تجویز پچھلے دو ماہ سے موضوع بحث ہے، پاکستان کے طول و عرض سے آوازیں آ رہی ہیں، میرا خیال ہے کہ ساری دنیا میں ایسا ہوتا۔

سیالکوٹ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم نے پہلے سارے صوبوں کوضم کرکے ون یونٹ بنایا یہ بھی ایک کوشش تھی، سارے صوبوں کو ضم کرکے ون یونٹ بنانے کا فیصلہ بعد میں واپس لیا۔

انہوں نے کہا کہ اب بدلتے حالات کی ساتھ ہماری آبادی بڑھ گئی ہے، سندھ کراچی سے لے کر ڈی جی خان تک آجاتا ہے، قبائلی علاقوں سمیت تمام شہریوں کو انتظامی سہولتیں میسر ہونی چاہئیں۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ افغانستان نے بھی انتظامی بہتری کیلئے اپنے صوبوں کی تعداد میں اضافہ کیا، افغانستان میں 10،8 صوبے تھے جن کو 32، 30 صوبوں میں تقسیم کر دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں، طاقت کا ارتکاز لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں نہ ہو۔ یہ ارتکاز منتقل کیا جائے جہاں بھی انتظامی یونٹس بنیں ان کو دیا جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
8 نومبر 2026•11 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

علامہ اقبال کے آباؤ اجداد اور پسرور و سیالکوٹ سے تاریخی وابستگی

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے کشمیری سپرو آباؤ اجداد کی سیالکوٹ و خطہ پسرور میں آمد اور خطہ چناب کے علمی و روحانی اثرات کی مستند تاریخی تفصیلات۔

8 نومبر 2026•19 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

8 نومبر 2026•20 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

7 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

7 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

7 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!

میرا خیال ہے کہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں، خواجہ آصف | اپنا پسرور