اتوار، 8 نومبر 2026ء28 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پی پی 203 ساہیوال ضمنی الیکشن کا سرکاری نتیجہ جارینوجوانوں کیلیے بڑی خوشخبری، وزیر اعظم لون اسکیم میں قرضوں کی حد بڑھا دی گئیخواتین کیلیے خوشخبری، مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام میں توسیع کا اعلانضمنی انتخاب؛ پنجاب اسمبلی کی نشست پر مسلم لیگ(ن) کامیاب، قومی اسمبلی کی نشست پر برتریوزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقاتپنجاب میں فصلوں کی باقیات جلانے کے خلاف کارروائیاں تیز، 679 واقعات رپورٹمیرا خیال ہے کہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں، خواجہ آصفمریم نواز نے وی آئی پی وزٹ کے باعث امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم کو ہٹا دیانادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیاوزیراعلیٰ پنجاب کی اپنے دورے کے دوران سیکیورٹی کے نام پر دکانیں بند نہ کرانے کی ہدایتپی پی 203 ساہیوال ضمنی الیکشن کا سرکاری نتیجہ جارینوجوانوں کیلیے بڑی خوشخبری، وزیر اعظم لون اسکیم میں قرضوں کی حد بڑھا دی گئیخواتین کیلیے خوشخبری، مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام میں توسیع کا اعلانضمنی انتخاب؛ پنجاب اسمبلی کی نشست پر مسلم لیگ(ن) کامیاب، قومی اسمبلی کی نشست پر برتریوزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقاتپنجاب میں فصلوں کی باقیات جلانے کے خلاف کارروائیاں تیز، 679 واقعات رپورٹمیرا خیال ہے کہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں، خواجہ آصفمریم نواز نے وی آئی پی وزٹ کے باعث امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم کو ہٹا دیانادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیاوزیراعلیٰ پنجاب کی اپنے دورے کے دوران سیکیورٹی کے نام پر دکانیں بند نہ کرانے کی ہدایتپی پی 203 ساہیوال ضمنی الیکشن کا سرکاری نتیجہ جارینوجوانوں کیلیے بڑی خوشخبری، وزیر اعظم لون اسکیم میں قرضوں کی حد بڑھا دی گئیخواتین کیلیے خوشخبری، مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام میں توسیع کا اعلانضمنی انتخاب؛ پنجاب اسمبلی کی نشست پر مسلم لیگ(ن) کامیاب، قومی اسمبلی کی نشست پر برتریوزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقاتپنجاب میں فصلوں کی باقیات جلانے کے خلاف کارروائیاں تیز، 679 واقعات رپورٹمیرا خیال ہے کہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں، خواجہ آصفمریم نواز نے وی آئی پی وزٹ کے باعث امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم کو ہٹا دیانادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیاوزیراعلیٰ پنجاب کی اپنے دورے کے دوران سیکیورٹی کے نام پر دکانیں بند نہ کرانے کی ہدایتپی پی 203 ساہیوال ضمنی الیکشن کا سرکاری نتیجہ جارینوجوانوں کیلیے بڑی خوشخبری، وزیر اعظم لون اسکیم میں قرضوں کی حد بڑھا دی گئیخواتین کیلیے خوشخبری، مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام میں توسیع کا اعلانضمنی انتخاب؛ پنجاب اسمبلی کی نشست پر مسلم لیگ(ن) کامیاب، قومی اسمبلی کی نشست پر برتریوزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقاتپنجاب میں فصلوں کی باقیات جلانے کے خلاف کارروائیاں تیز، 679 واقعات رپورٹمیرا خیال ہے کہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں، خواجہ آصفمریم نواز نے وی آئی پی وزٹ کے باعث امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم کو ہٹا دیانادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیاوزیراعلیٰ پنجاب کی اپنے دورے کے دوران سیکیورٹی کے نام پر دکانیں بند نہ کرانے کی ہدایت
پنجاب5 گھنٹے پہلے•8 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:22
🇬🇧 English

ضمنی انتخاب؛ پنجاب اسمبلی کی نشست پر مسلم لیگ(ن) کامیاب، قومی اسمبلی کی نشست پر برتری

ضمنی انتخاب؛ پنجاب اسمبلی کی نشست پر مسلم لیگ(ن) کامیاب، قومی اسمبلی کی نشست پر برتری
اپنا پسرور اسٹوڈیو پوڈکاسٹنیوز روم تجزیاتی ایڈیشن
🎙️
اسد

سینئر براڈکاسٹر و اینکر

🎙️
عظمیٰ

سینئر تجزیہ کار و شریک اینکر

00:00--:--
🎧 مکمل آڈیو پوڈکاسٹ سماعت کے لیے حاضر ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری فارم-47 کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی-203 کے ضمنی انتخاب کے 185 پولنگ اسٹیشنز میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد اسد حنیف نے 42 ہزار 114 ووٹ حاصل۔
  • قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-77 گجرانوالہ میں غیرحتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راشد بشیر ورک کو برتری حاصل۔
  • وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دونوں امیدواروں کو کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے عوام سے اظہار تشکر کیا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی-203 ساہیول میں غیرحتمی نتیجے کے مطابق کامیابی حاصل کرلی اور گجرانوالہ میں قومی اسمبلی کے حلقے میں حکمران جماعت کے امیدوار کو برتری حاصل۔

ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری فارم-47 کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی-203 کے ضمنی انتخاب کے 185 پولنگ اسٹیشنز میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد اسد حنیف نے 42 ہزار 114 ووٹ حاصل کرلیے جبکہ ان کے مدمقابل تحریک احساس پاکستان کے محمد اویس محمود نے 24 ہزار 512 ووٹ حاصل کیے، آزاد امیدوار وحید حسین ایک ہزار 919 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-77 گجرانوالہ میں غیرحتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راشد بشیر ورک کو برتری حاصل۔

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دونوں امیدواروں کو کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے عوام سے اظہار تشکر کیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
8 نومبر 2026•13 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

علامہ اقبال کے آباؤ اجداد اور پسرور و سیالکوٹ سے تاریخی وابستگی

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے کشمیری سپرو آباؤ اجداد کی سیالکوٹ و خطہ پسرور میں آمد اور خطہ چناب کے علمی و روحانی اثرات کی مستند تاریخی تفصیلات۔

8 نومبر 2026•22 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

8 نومبر 2026•23 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

الحمدللہ! سیف سٹی کیمروں کی نگرانی میں سڑکیں سنگین جرائم سے محفوظ

الحمدللہ! سیف سٹی کیمروں کی نگرانی میں سڑکیں سنگین جرائم سے محفوظ

8 نومبر 2026•23 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی...

8 نومبر 2026•23 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

7 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

ضمنی انتخاب؛ پنجاب اسمبلی کی نشست پر مسلم لیگ(ن) کامیاب، قومی اسمبلی کی نشست پر برتری | اپنا پسرور