بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستان آمد کے لیے سکیورٹی کلیئرنس کی درخواست دیدی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایکسپریس نیوز کے مطابق چوتھی انٹرنیشنل پنجابی کانفرنس کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان نے پاکستان آمد کے لیے سکیورٹی کلیئرنس کی درخواست۔
- کانفرنس کے چیف آرگنائزر احمد رضا پنجابی کے مطابق سکیورٹی کلیئرنس ملنے کی صورت میں بھگونت مان ایک بڑے وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے اور کانفرنس میں شرکت کریں۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب بھگونت مان نے پاکستان آمد کے لیے سکیورٹی کلیئرنس کی درخواست دے دی، چوتھی انٹرنیشنل پنجابی کانفرنس میں ان کی شرکت کا امکان پیدا ہوگیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چوتھی انٹرنیشنل پنجابی کانفرنس کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان نے پاکستان آمد کے لیے سکیورٹی کلیئرنس کی درخواست دے۔
کانفرنس کے چیف آرگنائزر احمد رضا پنجابی کے مطابق سکیورٹی کلیئرنس ملنے کی صورت میں بھگونت مان ایک بڑے وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے اور کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے کرتارپور راہداری کھولنا ایک مثبت اقدام ہے، جبکہ بھارتی حکومت کو بھی واہگہ اور اٹاری بارڈر کھولنے کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











