لاہور میں لاپرواہی سے ڈرائیور کرنے پر خاتون ٹک ٹاکر گرفتار

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایکسپریس نیوز کے مطابق سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کی ہدایت پر کار ڈرفٹنگ اور تیز رفتاری کے خلاف ٹریفک پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔
- خطرناک ڈرائیونگ کرنے والی خاتون ٹک ٹاکر نور بٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔
- ڈی ایس پی ٹریفک اشفاق احمد کے مطابق خاتون ڈرائیور نور نے سی بی ڈی ایریا میں گاڑی زگ زیگ انداز میں چلاتے ہوئے خطرناک ڈرائیونگ کی جس کی فوٹیج بھی سامنے آئیں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور پولیس نے کار ڈرفٹنگ اور تیز رفتاری کی خلاف ورزی پر خاتون ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کی ہدایت پر کار ڈرفٹنگ اور تیز رفتاری کے خلاف ٹریفک پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔
خطرناک ڈرائیونگ کرنے والی خاتون ٹک ٹاکر نور بٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔
ڈی ایس پی ٹریفک اشفاق احمد کے مطابق خاتون ڈرائیور نور نے سی بی ڈی ایریا میں گاڑی زگ زیگ انداز میں چلاتے ہوئے خطرناک ڈرائیونگ کی جس کی فوٹیج بھی سامنے آئیں۔
واقعے کا مقدمہ تھانہ نصیر آباد میں درج کیا گیا ہے، جبکہ خاتون کو کلمہ چوک کے قریب روک کر گرفتار کیا گیا۔ گرفتار خاتون کی شناخت معروف ٹک ٹاکر نور بٹ بتائی گئی ہے جبکہ مقدمہ سینئر ٹریفک وارڈن ساجد خلیل کے بیان پر درج کیا گیا۔
سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کے مطابق شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، خطرناک ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











