26ویں آئینی ترمیم کے بعد وکیل درخواست سے باہر نہیں جا سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اسلام آباد کے علاقے سید پور کو ماڈل ویلج بنانے اور سی ڈی اے آپریشن کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی، جس میں جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے 26ویں آئینی ترمیم کا تذکرہ کیا۔
- جسٹس راجہ انعام امین نے وکیل کو ہدایت کی کہ وکیل صاحب درخواست کی استدعا سے باہر نہ جائیں، 26ویں ترمیم کے بعد استدعا سے باہر آپ نہیں جا سکتے۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس راجہ انعام امین نے ریمارکس دیے ہیں کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد وکیل درخواست سے باہر نہیں جا سکتے۔
اسلام آباد کے علاقے سید پور کو ماڈل ویلج بنانے اور سی ڈی اے آپریشن کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی، جس میں جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے 26ویں آئینی ترمیم کا تذکرہ کیا۔
جسٹس راجہ انعام امین نے وکیل کو ہدایت کی کہ وکیل صاحب درخواست کی استدعا سے باہر نہ جائیں، 26ویں ترمیم کے بعد استدعا سے باہر آپ نہیں جا سکتے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











