منگل، 10 نومبر 2026ء30 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
کرپشن کے الزام لگانے والے حکومت میں کیوں؟ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں: مریم نوازبہن کے علاج اور آخری رسومات میں تعاون پر اداکارہ میرا کا مریم نواز سے اظہارِ تشکرٹک ٹاکر مسٹر پتلو متاثرہ خاندان کو مبینہ دھمکیاں دینے پر گرفتاراسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا مرحلہ مکمل26ویں آئینی ترمیم کے بعد وکیل درخواست سے باہر نہیں جا سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹپنجاب میں بلدیاتی انتخابات؛ لاہور ہائیکورٹ میں جلد سماعت کی درخواست منظورلاہور میں رشتہ نہ دینے کا تنازع پر دو افراد کا قتل، خواتین سمیت 5 ملزمان گرفتارلاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ نجی میڈیکل کالجز کی من مانی فیسیں غیر قانونی قراراسلام آباد ایئرپورٹ سے لاپتا امریکی خاتون کا معمہ حل، اڈیالہ جیل منتقل ہونے کا انکشاففضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہر زہریلی دھند کی لپیٹ میںکرپشن کے الزام لگانے والے حکومت میں کیوں؟ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں: مریم نوازبہن کے علاج اور آخری رسومات میں تعاون پر اداکارہ میرا کا مریم نواز سے اظہارِ تشکرٹک ٹاکر مسٹر پتلو متاثرہ خاندان کو مبینہ دھمکیاں دینے پر گرفتاراسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا مرحلہ مکمل26ویں آئینی ترمیم کے بعد وکیل درخواست سے باہر نہیں جا سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹپنجاب میں بلدیاتی انتخابات؛ لاہور ہائیکورٹ میں جلد سماعت کی درخواست منظورلاہور میں رشتہ نہ دینے کا تنازع پر دو افراد کا قتل، خواتین سمیت 5 ملزمان گرفتارلاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ نجی میڈیکل کالجز کی من مانی فیسیں غیر قانونی قراراسلام آباد ایئرپورٹ سے لاپتا امریکی خاتون کا معمہ حل، اڈیالہ جیل منتقل ہونے کا انکشاففضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہر زہریلی دھند کی لپیٹ میںکرپشن کے الزام لگانے والے حکومت میں کیوں؟ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں: مریم نوازبہن کے علاج اور آخری رسومات میں تعاون پر اداکارہ میرا کا مریم نواز سے اظہارِ تشکرٹک ٹاکر مسٹر پتلو متاثرہ خاندان کو مبینہ دھمکیاں دینے پر گرفتاراسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا مرحلہ مکمل26ویں آئینی ترمیم کے بعد وکیل درخواست سے باہر نہیں جا سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹپنجاب میں بلدیاتی انتخابات؛ لاہور ہائیکورٹ میں جلد سماعت کی درخواست منظورلاہور میں رشتہ نہ دینے کا تنازع پر دو افراد کا قتل، خواتین سمیت 5 ملزمان گرفتارلاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ نجی میڈیکل کالجز کی من مانی فیسیں غیر قانونی قراراسلام آباد ایئرپورٹ سے لاپتا امریکی خاتون کا معمہ حل، اڈیالہ جیل منتقل ہونے کا انکشاففضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہر زہریلی دھند کی لپیٹ میںکرپشن کے الزام لگانے والے حکومت میں کیوں؟ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں: مریم نوازبہن کے علاج اور آخری رسومات میں تعاون پر اداکارہ میرا کا مریم نواز سے اظہارِ تشکرٹک ٹاکر مسٹر پتلو متاثرہ خاندان کو مبینہ دھمکیاں دینے پر گرفتاراسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا مرحلہ مکمل26ویں آئینی ترمیم کے بعد وکیل درخواست سے باہر نہیں جا سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹپنجاب میں بلدیاتی انتخابات؛ لاہور ہائیکورٹ میں جلد سماعت کی درخواست منظورلاہور میں رشتہ نہ دینے کا تنازع پر دو افراد کا قتل، خواتین سمیت 5 ملزمان گرفتارلاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ نجی میڈیکل کالجز کی من مانی فیسیں غیر قانونی قراراسلام آباد ایئرپورٹ سے لاپتا امریکی خاتون کا معمہ حل، اڈیالہ جیل منتقل ہونے کا انکشاففضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہر زہریلی دھند کی لپیٹ میں
پنجاب12 گھنٹے پہلے•10 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:28
🇬🇧 English

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ نجی میڈیکل کالجز کی من مانی فیسیں غیر قانونی قرار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ نجی میڈیکل کالجز کی من مانی فیسیں غیر قانونی قرار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • جسٹس خالد اسحاق نے نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں سے متعلق درخواستوں پر 28 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔
  • عدالت نے نجی میڈیکل کالجز کو فیسوں کے تعین اور وصولی میں پی ایم ڈی سی کے قواعد و ضوابط کا پابند قرار دے دیا۔
  • فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نجی میڈیکل کالجز طلبہ سے مقررہ حد سے زائد فیس وصول نہیں کرسکتے، اضافی وصول شدہ رقم واپس یا آئندہ فیس میں ایڈجسٹ کرنا ہوگی۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی جانب سے طلبہ و طالبات سے من مانی فیسیں وصول کرنے کا اقدام غیر قانونی قرار دے دیا۔

جسٹس خالد اسحاق نے نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں سے متعلق درخواستوں پر 28 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے نجی میڈیکل کالجز کی تینوں درخواستیں مسترد اور طلبہ کی 12 درخواستیں منظور کرلیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں کی زیادہ سے زیادہ حد مقرر کرنے کا پی ایم ڈی سی کا اختیار قانونی قرار دے دیا۔

عدالت نے نجی میڈیکل کالجز کو فیسوں کے تعین اور وصولی میں پی ایم ڈی سی کے قواعد و ضوابط کا پابند قرار دے دیا۔ جسٹس خالد اسحاق کے فیصلے کے مطابق پی ایم ڈی سی کو نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں کی نگرانی اور زیادہ سے زیادہ حد مقرر کرنے کا قانونی اختیار حاصل۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نجی میڈیکل کالجز طلبہ سے مقررہ حد سے زائد فیس وصول نہیں کرسکتے، اضافی وصول شدہ رقم واپس یا آئندہ فیس میں ایڈجسٹ کرنا ہوگی۔ عدالت نے پی ایم ڈی سی کے فیسوں سے متعلق تینوں نوٹیفکیشنز برقرار رکھنے کا حکم بھی دے دیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: ایکسپریس نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
9 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

🌸 خواتین کے لیے روزگار کا بہترین موقع! 🌸

🌸 خواتین کے لیے روزگار کا بہترین موقع! 🌸

9 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

9 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

پسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!

پسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ!

9 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی اقبال منزل کے باہر میڈیا سے گفتگو

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی اقبال منزل کے باہر میڈیا سے گفتگو

9 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی | گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹ

دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی | گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹ، 2750 اہلکار تعینات، ڈی آئی جی آپریشنز کی خود فیلڈ میں نگرانی

9 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات

عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ نجی میڈیکل کالجز کی من مانی فیسیں غیر قانونی قرار | اپنا پسرور