پنجاب میں بلدیاتی انتخابات؛ لاہور ہائیکورٹ میں جلد سماعت کی درخواست منظور

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جسٹس سلطان تنویر احمد نے شیخ امتیاز محمود اور دیگر کی درخواستوں پر سماعت۔
- درخواست گزاروں نے مؤقف اختیار کیا کہ حکومت نے 7 نومبر کو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا عندیہ دیا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے کے خلاف درخواستوں پر کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور کرلی۔
جسٹس سلطان تنویر احمد نے شیخ امتیاز محمود اور دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے آفس ہائیکورٹ کو 10 روز کے اندر مین کیس سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔
درخواست گزاروں نے مؤقف اختیار کیا کہ حکومت نے 7 نومبر کو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا عندیہ دیا ہے۔ یہ انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کرائے جا رہے ہیں، جبکہ اس الیکشن کے لیے بیوروکریسی کو وسیع اختیارات دے دیے گئے ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











