ٹک ٹاکر مسٹر پتلو متاثرہ خاندان کو مبینہ دھمکیاں دینے پر گرفتار

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق مسٹر پتلو کو سیالکوٹ کے تھانہ صدر ڈسکہ میں درج نئے مقدمے کے تحت گرفتار کیا گیا۔
- جاں بحق نوجوان محمد ریحان کے بہنوئی ابوبکر نے الزام عائد کیا کہ چار مسلح افراد نے ان کے گھر پہنچ کر مقدمے میں صلح کرنے اور ملزمان کے حق میں بیان دینے کے لیے دباؤ ڈالا۔
سیالکوٹ (بیورو رپورٹ): معروف ٹک ٹاکر انصر محمود عرف مسٹر پتلو کو مہندی کی تقریب میں بھگدڑ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کے اہلخانہ کو مبینہ دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق مسٹر پتلو کو سیالکوٹ کے تھانہ صدر ڈسکہ میں درج نئے مقدمے کے تحت گرفتار کیا گیا۔
جاں بحق نوجوان محمد ریحان کے بہنوئی ابوبکر نے الزام عائد کیا کہ چار مسلح افراد نے ان کے گھر پہنچ کر مقدمے میں صلح کرنے اور ملزمان کے حق میں بیان دینے کے لیے دباؤ ڈالا۔ انکار پر اہلخانہ کو مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











