بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

جغرافیہ کی طاقت (66) ۔ ایتھوپیا ۔ نسلی فسادات

جغرافیہ کی طاقت (66) ۔ ایتھوپیا ۔ نسلی فسادات
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (66) ۔ ایتھوپیا ۔ نسلی فسادات. انتیس جون 2020 کو ایتھوپیا کے مشہور گلوکار چونتیس سالہ ہکالو ہونڈیسا ادیس ابابا میں اپنے گاڑی سے نکل رہے تھے کہ ایک شخص ان کے قریب آیا اور انہیں سینے پر ایک گولی مار دی۔ انہیں ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ہونڈیسا ایک سپرسٹار تھے اور ملک کے بڑے قومیتی گروہ ارومو سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ ایتھوپیا کی معاشی ناانصافی اور سیاسی مسائل کے بارے میں بات کرتے تھے جس کی وجہ سے ان کے دشمن تھے۔ دوسری قومیتوں کے علاوہ ارومو کے اندر بھی کیونکہ وہ ارومو لیڈروں کی نااتفاقی کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے تھے۔ ان کے قتل کے چند گھنٹے کے اندر الزامات لگنا شروع ہو گئے کہ ذمہ دار کون ہے۔ ارومو کی طرف سے انتقام کی آوازیں آنے لگیں۔ امہارا کو نشانہ بنانے کی باتیں شروع ہو گئیں۔ حکومت فوری طور پر حرکت میں آئی۔ انٹرنیٹ بند کر دیا گیا۔ احتجاج اور جتھہ بازی پر کریک ڈاؤن کیا گیا۔ جمعرات کو ان کی آخری رسومات تھیں۔ انہیں ادیس ابابا سے ان کے آبائی شہر لے جایا جا رہا تھا جو کہ 100 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔ راستے میں گڑبڑ شروع ہو گئی۔ ارومو نے قافلہ روک لیا اور انہیں ادیس ابابا دفن کرنے کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دارالحکومت دراصل ارومو کا ہے اور امہارا غاصب ہیں۔ ارومو کے ہیرو کو ارومو کی زمین پر دفن کیا جائے۔ یہ جذباتی مسئلہ ایک صدی پرانا تھا لیکن مار پٹائی شروع ہو گئی۔ قافلے کو واپس لوٹنا پڑا اور انہیں ہیلی کاپٹر میں آبائی شہر امبو لے جایا گیا۔ اس دوران فساد بڑھ چکا تھا اور سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں درجنوں لوگ مارے جا چکے تھے۔ زیادہ تر قتل و غارت امہارا اور ارومو کے درمیان تھا لیکن اس میں ایک مذہبی زاویہ بھی آ گیا جو کہ مسلم اور کرسچن تھا۔ ارومو میں مسلمان اکثریت ہے جبکہ امہارا میں کرسچن۔ چاقو اور لاٹھیاں نکل آئیں۔ سر قلم ہونے لگے، چاقو گھونپے جانے لگے۔ ڈنڈا بردار جتھے سڑکوں پر نظر آنے لگے۔ کاروبار جلا دیے گئے اور گھر گرا دیے گئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جولائی میں ہونے والے یہ فسادات ایتھوپیا کے مسائل کی گہرائی کا بتاتے ہیں۔ کلچرل، سیاسی اور معاشی چیلنج ایتھوپیا کے سامنے کھڑے ہیں۔ اور سب سے اہم مسئلہ قومیت پرستی کا ہے جس کا حل انتہائی مشکل ہے۔ ملک کی اندرون کو پرامن رکھنا اور بیرونی سرحدوں کو محفوظ رکھنا تا کہ پرسکون ماحول میسر آ سکے اور ملک معاشی ترقی کر سکے۔ یہ ایتھوپیا کا بنیادی چیلنج ہے۔ تاہم تمام ایتھوپین لیڈروں کو انہی جغرافیائی حقائق کا سامنا ہے۔ سمندر تک رسائی نہ ہونا بڑا مسئلہ ہے۔ ایتوپیا واپس اکسوم دور میں جانے کی خواہش نہیں رکھتا لیکن اسے معلوم ہے کہ ترقی اور خوشحالی کے لئے قابل اعتبار تجارتی راستے درکار ہیں۔ ایتھوپیا کی تمام تجارت ہمسایہ ممالک سے گزر کر ہو سکتی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

جغرافیہ کی طاقت (66) ۔ ایتھوپیا ۔ نسلی فسادات | Apna Pasrur