بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

جغرافیہ کی طاقت (61) ۔ ایتھوپیا ۔ جغرافیہ

جغرافیہ کی طاقت (61) ۔ ایتھوپیا ۔ جغرافیہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (61) ۔ ایتھوپیا ۔ جغرافیہ. ایتھیوپیا کے مغربی پہاڑوں میں سے کچھ ساڑھے چار ہزار میٹر بلندی تک پہنچتے ہیں اور یہاں پر تین دریاؤں کے سوتے ہیں۔ ان میں سے دریائے نیل بھی ہے۔ یہ یہاں سے بہہ کر نشیب کی جانب جاتے ہیں اور جنوب مغرب میں سوڈان اور مغرب میں جنوبی سوڈان تک پہنچتے ہیں۔ مشرقی پہاڑوں میں پہاڑیوں کی ڈھلوان زیادہ ہے۔ اور ڈھلوان سے نیچے آ کر یہ سینکڑوں کلومیٹر مشرق میں صومالیہ کی سرحد کے ساتھ ملتی ہیں۔ اور صومالیہ کا یہ حصہ ایتھیوپیا اور خلیج عدن کے درمیان میں ہے۔ یہ ایتھیوپیا کی سب سے بڑی سرحد ہے جو 1600 کلومیٹر طویل ہے۔ اور اس کے چھ ہمسائیوں میں سے صومالیہ سب سے زیادہ غیرمستحکم ہے۔ یہ تین دہائیوں سے خانہ جنگی کا شکار ہے۔ اور اس میں سے صومالی لینڈ کے حصے نے 1991 میں صومالیہ سے آزادی کا اعلان کر دیا تھا۔ یہ ہر لحاظ سے اب آزاد ریاست ہے اگرچہ بین الاقوامی سطح پر اسے تسلیم کم کیا جاتا ہے۔ شمال میں ایریٹریا اور جبوتی ہیں جو کہ اس کی بحیرہ احمر تک رسائی کے بیچ میں ہیں۔ ایریٹریا کی سرحد نشیب کا علاقہ ہے۔ یہ ڈاناکل ڈیرپشن (Danakil depression) کہلاتا ہے۔ یہ وسیع صحرائی میدان سمندر کی سطح سے سو میٹر نیچے ہے اور دنیا کے گرم ترین مقامات میں سے ہے۔ یہاں پر 51. 6 ڈگری تک کے درجہ حرارت ریکارڈ کئے جا چکے ہیں۔ لاوا بھی اس کی سطح سے دور نہیں۔ ارٹا ایل کا آتش فشاں ایکٹو ہے اور اس کے لاوا کی جھیل بھی موجود ہے۔ کئی بار اس علاقے کو “جہنم کا دروازہ” کہا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایتھوپیا اس خطے کی بڑی عسکری طاقت ہے۔ اس کی آبادی گیارہ کروڑ سے زیادہ ہے اور یہ افریقہ کا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے۔ کینیا کی آبادی سوا پانچ کروڑ، یوگینڈا کی ساڑھے چار کروڑ، سوڈان کی سوا چار کروڑ، صومالیہ کی ڈیڑھ کروڑ، جنوبی سوڈان کی ایک کروڑ دس لاکھ، ایریٹریا کی تیس لاکھ اور جنوبی کی دس لاکھ ہے۔ یہ ملکر افریقہ کی آبادی کا پانچواں حصہ ہیں۔ علاقائی قیادت کا مطلب یہ ہے کہ افریقہ کی سیاست میں اس کے ہاتھ میں اہم کردار ہے۔ یہ ملک دنیا کے غیرمستحکم علاقے میں ہے۔ سوڈان، جنوبی سوڈان، صومالیہ، ایریٹریا اور ایتھوپیا میں خانہ جنگیاں رہی ہیں۔ جبکہ کینیا نسلی فسادات اور دہشتگردی سے متاثر رہا ہے۔ جبوتی ان سے بچا ہوا ہے لیکن اس کو دوسرے علاقوں سے آنے والے مہاجرین کا مسئلہ ہے۔ اور اس کی وجہ سے مسائل کھڑے ہوتے رہتے ہیں۔ ممالک کے آپس کے تعلقات میں بھی تنازعات ہیں۔ مثلا، صومالیہ اور کینیا میں بحری علاقے پر جھگڑا ہے۔ یہ ایک لاکھ مربع کلومیٹر کا علاقہ ہے جہاں پر ٹیونا مچھلی کثرت سے ہے۔ اور شاید گیس اور تیل کے بڑے ذخائر بھی ہیں۔ قرن افریقہ اور مشرقی وسطٰی کے آپس کے تعلقات پرانے ہیں۔ ثقافتی ورثہ اور تجارتی راستے ہیں۔ اور یہ صرف بحیرہ احمر اس زیادہ بڑی جغرافیائی اکائی کو کاٹتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان سب کے بیچ میں ایتھوپیا وہ ملک ہو سکتا ہے جو علاقائی استحکام کا مرکز ہو۔ اور جس کے اپنے ہمسائیوں کے ساتھ معاشی منصوبے ہوں۔ تنازعات حل کروائے۔ تاہم، اسکے لئے اسے مضبوط سرحدوں اور اندرونی امن و امان کی ضرورت ہے۔ اور یہ دونوں ہی اس کے پاس نہیں۔ ایتھوپیا کی ریاست اور ملک کے شمال میں ٹائیگرے کے علاقے میں 2020 سے بڑا تنازعہ پھوٹ پڑا۔ یہ بڑی خانہ جنگی کی طرف جا سکتا تھا۔ ایتھوپیا نے صومالیہ کی سرحد سے اپنی تجربہ کار افواج پیچھے ہٹا لیں اور یہاں بھیجیں۔ یہ تجربہ کار افواج دہشتگردی کے خطرے سے نمٹنے کے لئے سرحدی نگرانی پر معمور تھیں۔ اس جنگ کی وجہ سے دسیوں ہزار پناہ گزین ٹائیگرے کا علاقہ چھوڑ کر سوڈان چلے گئے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

جغرافیہ کی طاقت (61) ۔ ایتھوپیا ۔ جغرافیہ | Apna Pasrur