بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

جغرافیہ کی طاقت (56) ۔ ساحل ۔ فلانی

جغرافیہ کی طاقت (56) ۔ ساحل ۔ فلانی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (56) ۔ ساحل ۔ فلانی. فلانی قوم کے سوا دو کروڑ لوگ ساحل کے علاقے میں ہیں۔ یہ مغربی افریقہ سے وسطی افریقی ری پبلک تک پھیلے ہوئے ہیں۔ ان کی اپنی الگ ریاست نہیں۔ نائیجریا، مالی، نائیجر، برکینا فاسو، چاڈ میں زیادہ پائے جاتے ہیں اور ہر جگہ پر یہ اقلیتی گروہ ہیں۔ تاریخ میں یہ زیادہ تر خانہ بدوش گلہ بان رہے ہیں۔ اور اس وجہ سے جدید ریاستی تصور ان کے لئے سب سے زیادہ اجنبی تھا۔ ایک وقت میں فلانی سلطنت بھی رہی ہے۔ یہ 1818 سے 1862 تک قائم رہنے والی خلافت حمداللہ (Massine Empire) تھی اور فلانی اسے اپنی تاریخ کا سنہرا دور کہتے ہیں۔ یہ سلطنت جن علاقوں پر پھیلی تھی، ان میں سے زیادہ تر مالی میں ہیں۔ اس کا دارالخلافہ حمد اللہ کا شہر تھا۔ فلانی افریقہ میں مسلمان ہونے والے ابتدائی لوگوں میں سے تھے۔ حمد اللہ میں دس ہزار کی فوج ہوا کرتی تھی اور اس کے علاوہ ہزاروں دوسرے شہروں میں تھے جن میں ٹمبکٹو جیسے شہر بھی تھے۔ اس خلافت سے پہلے، فلانی دوسری سلطنتوں کے باجگزار رہے تھے۔ اور یہ وہ تاریخ ہے جو انہیں یاد ہے۔ جبکہ دوسری طرف، جب یہ حکمران تھے تو انہوں نے کئی دوسرے قبائل کے ساتھ جو سلوک کیا تھا، وہ انہیں یاد ہے کیونکہ بہت سے غلام بنائے گئے تھے۔ اور ساحل کے موجودہ تنازعات میں سے ایک وجہ یہ پرانی تاریخ ہے جو کسی کو بھولی نہیں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مالی میں 2012 میں جو عسکریت پسند تحریک ابھری، یہ ماسینا لبریشن فرنٹ تھا۔ اس کے راہنما احمدو کوفہ تھے۔ یہ ادھیڑ عمر تھے اور افغانستان اور پاکستان میں وقت گزارا تھا۔ جس دور میں یہ وقت گزارا تھا، اس وقت میں عسکریت پسند خیالات کو قبول کیا تھا۔ اور یہ افریقی مسلمانوں کی روایتی صوفی روایات کے لئے اجنبی تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری طرف فلانی قومی تحریک موجود تھی۔ یہ اپنے الگ وطن کی تحریک تھی جو ماسینا لبریشن فرنٹ تھی اور مالی کے سرحدی علاقوں تک محدود تھی۔ اس کا شدت پسند خیالات کے ساتھ ملاپ ہو گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طریقے میں دیہاتوں پر حملہ آور ہونا، فوجی اور شہری آبادی کو مارنا، مزارات کو دھماکے سے اڑانا جیسی چیزیں شامل تھیں۔ دارالحکومت میں ریڈیسن بلو ہوٹل میں دھماکہ جس بھی اسی سلسلے کی کڑی تھی۔ ان کا جواز یہ تھا کہ اس طرح مالی کی ریاست کو گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے اور “اسلامی ماسینا ری پبلک” قائم کی جا سکے گی۔ ریاست کی کمزوری اور معاشرے میں ناانصافی کا تاثر فلانی آبادی کیلئے تحریک میں بھرتی کا ایندھن رہا۔ حکومت کی طرف سے ناقص گورننس کے علاوہ ایک اور مسئلہ یہ تھا کہ جن علاقوں سے شدت پسند گروہوں کو نکالا گیا تھا، وہاں پر مالی کی فوج اور حکومت بحال ہوئی تو لوگوں کے لئے سکھ کا سانس لینے کی کوئی وجہ نہیں تھی۔ اجتماعی سزاؤں کا نظام خاص طور پر عوام کے لئے ناقابل قبول تھا۔ اور یوں، دنیا کے غریب ترین ملک کے غریب ترین علاقے میں کوفہ اور ان کی تحریک کو اپنے ارکان ڈھونڈنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی۔ اس تحریک کا وعدہ فوری انصاف، رشوت ستانی اور کرپشن کا خاتمہ پرکشش تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حالیہ برسوں میں یہ تنازعہ مالی کی سرحد پار کر کے ساحل کی دوسری فلانی آبادی تک پہنچ چکا ہے۔ ہر جگہ پر مسائل ویسے ہی ہیں۔ خشک سالی سے زمین کی پیداوار کم ہو رہی ہے۔ علاقے مویشیوں کے لئے غیرموزوں ہو رہے ہیں۔ خانہ بدوش لوگوں کو نئے علاقوں میں جانا پڑتا ہے۔ یہاں پر انہیں خوشدلی سے قبول نہیں کیا جاتا۔ یہ “باہر والے” سمجھے جاتے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیاں اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے شدت پسند گروہ سرحدوں کی قید سے آزاد ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

DJ Alan Walker arrives in Lahore with the possibility of a new music project with Pakistani singers

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

جغرافیہ کی طاقت (56) ۔ ساحل ۔ فلانی | Apna Pasrur