بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Prisoners of Geography•24 نومبر 2023•وقت اشاعت: دوپہر 2:32
🇬🇧 English

جغرافیہ کی طاقت (56) ۔ ساحل ۔ فلانی

جغرافیہ کی طاقت (56) ۔ ساحل ۔ فلانی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

فلانی قوم کے سوا دو کروڑ لوگ ساحل کے علاقے میں ہیں۔ یہ مغربی افریقہ سے وسطی افریقی ری پبلک تک پھیلے ہوئے ہیں۔ ان کی اپنی الگ ریاست نہیں۔ نائیجریا، مالی، نائیجر، برکینا فاسو، چاڈ میں زیادہ پائے جاتے ہیں اور ہر جگہ پر یہ اقلیتی گروہ ہیں۔
تاریخ میں یہ زیادہ تر خانہ بدوش گلہ بان رہے ہیں۔ اور اس وجہ سے جدید ریاستی تصور ان کے لئے سب سے زیادہ اجنبی تھا۔ ایک وقت میں فلانی سلطنت بھی رہی ہے۔ یہ 1818 سے 1862 تک قائم رہنے والی خلافت حمداللہ (Massine Empire) تھی اور فلانی اسے اپنی تاریخ کا سنہرا دور کہتے ہیں۔
یہ سلطنت جن علاقوں پر پھیلی تھی، ان میں سے زیادہ تر مالی میں ہیں۔ اس کا دارالخلافہ حمد اللہ کا شہر تھا۔ فلانی افریقہ میں مسلمان ہونے والے ابتدائی لوگوں میں سے تھے۔ حمد اللہ میں دس ہزار کی فوج ہوا کرتی تھی اور اس کے علاوہ ہزاروں دوسرے شہروں میں تھے جن میں ٹمبکٹو جیسے شہر بھی تھے۔
اس خلافت سے پہلے، فلانی دوسری سلطنتوں کے باجگزار رہے تھے۔ اور یہ وہ تاریخ ہے جو انہیں یاد ہے۔ جبکہ دوسری طرف، جب یہ حکمران تھے تو انہوں نے کئی دوسرے قبائل کے ساتھ جو سلوک کیا تھا، وہ انہیں یاد ہے کیونکہ بہت سے غلام بنائے گئے تھے۔ اور ساحل کے موجودہ تنازعات میں سے ایک وجہ یہ پرانی تاریخ ہے جو کسی کو بھولی نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مالی میں 2012 میں جو عسکریت پسند تحریک ابھری، یہ ماسینا لبریشن فرنٹ تھا۔ اس کے راہنما احمدو کوفہ تھے۔ یہ ادھیڑ عمر تھے اور افغانستان اور پاکستان میں وقت گزارا تھا۔ جس دور میں یہ وقت گزارا تھا، اس وقت میں عسکریت پسند خیالات کو قبول کیا تھا۔ اور یہ افریقی مسلمانوں کی روایتی صوفی روایات کے لئے اجنبی تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسری طرف فلانی قومی تحریک موجود تھی۔ یہ اپنے الگ وطن کی تحریک تھی جو ماسینا لبریشن فرنٹ تھی اور مالی کے سرحدی علاقوں تک محدود تھی۔ اس کا شدت پسند خیالات کے ساتھ ملاپ ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طریقے میں دیہاتوں پر حملہ آور ہونا، فوجی اور شہری آبادی کو مارنا، مزارات کو دھماکے سے اڑانا جیسی چیزیں شامل تھیں۔ دارالحکومت میں ریڈیسن بلو ہوٹل میں دھماکہ جس بھی اسی سلسلے کی کڑی تھی۔ ان کا جواز یہ تھا کہ اس طرح مالی کی ریاست کو گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے اور “اسلامی ماسینا ری پبلک” قائم کی جا سکے گی۔
ریاست کی کمزوری اور معاشرے میں ناانصافی کا تاثر فلانی آبادی کیلئے تحریک میں بھرتی کا ایندھن رہا۔ حکومت کی طرف سے ناقص گورننس کے علاوہ ایک اور مسئلہ یہ تھا کہ جن علاقوں سے شدت پسند گروہوں کو نکالا گیا تھا، وہاں پر مالی کی فوج اور حکومت بحال ہوئی تو لوگوں کے لئے سکھ کا سانس لینے کی کوئی وجہ نہیں تھی۔ اجتماعی سزاؤں کا نظام خاص طور پر عوام کے لئے ناقابل قبول تھا۔ اور یوں، دنیا کے غریب ترین ملک کے غریب ترین علاقے میں کوفہ اور ان کی تحریک کو اپنے ارکان ڈھونڈنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی۔ اس تحریک کا وعدہ فوری انصاف، رشوت ستانی اور کرپشن کا خاتمہ پرکشش تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حالیہ برسوں میں یہ تنازعہ مالی کی سرحد پار کر کے ساحل کی دوسری فلانی آبادی تک پہنچ چکا ہے۔ ہر جگہ پر مسائل ویسے ہی ہیں۔ خشک سالی سے زمین کی پیداوار کم ہو رہی ہے۔ علاقے مویشیوں کے لئے غیرموزوں ہو رہے ہیں۔ خانہ بدوش لوگوں کو نئے علاقوں میں جانا پڑتا ہے۔ یہاں پر انہیں خوشدلی سے قبول نہیں کیا جاتا۔ یہ “باہر والے” سمجھے جاتے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیاں اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے شدت پسند گروہ سرحدوں کی قید سے آزاد ہیں۔
(جاری ہے)





اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•43 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

جغرافیہ کی طاقت (56) ۔ ساحل ۔ فلانی | اپنا پسرور