بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

جغرافیہ کی طاقت (48) ۔ ترکیہ ۔ کرد

جغرافیہ کی طاقت (48) ۔ ترکیہ ۔ کرد
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (48) ۔ ترکیہ ۔ کرد. اناطولیہ میں رہنے والے کردوں کی ترکوں سے جنگ کی تاریخ دو سو سال پرانی ہے۔ پہلے یہ عثمانیوں کے ساتھ تھی اور اب جدید ترک ریاست کے ساتھ۔ کرد زبان فارسی کے قریب تر ہے لیکن ترکی، عراق، ایران اور سیریا میں بولی جانے والی زبانوں میں خاصا فرق ہے۔ اتنا کہ ایک علاقے کی زبان سمجھنے میں دوسرے کو دشواری ہوتی ہے۔ یہ ان عوامل میں سے ایک ہے کہ یہ آپس میں تقسیم رہے ہیں۔ لیکن ان چاروں ملکوں میں کرد علیحدگی پسند موجود ہیں۔ اور چاروں ممالک کو یہ خوف بھی ہے کہ اگر کسی پڑوسی ملک کے کرد علیحدگی میں کامیاب ہو جائیں تو اس کا اثر ان کے اپنے ملک پر پڑے گا۔ جب ترکی قائم ہوا تو کردوں کے ساتھ مسائل ساتھ ہی آئے۔ دہائیوں تک کھٹ پٹ رہی اور پھر 1980 میں باقاعدہ بڑی خانہ جنگی پھوٹ پڑی۔ اس میں کردستان مزدور پارٹی (PKK) پیش پیش تھی۔ ابتدا میں یہ مقبول رہی لیکن پھر کردوں میں ہی اپنے مخالفین کو ہی تشدد کا نشانہ بنانے اور قتل و غارت کے طریقوں کی وجہ سے مقبولیت کمزور پڑ گئی۔ ترکی نے کرد قومیت سے انکار کیا تھا۔ زبان پر پابندی لگائی گئی تھی اور انہیں “پہاڑی ترک” کہا جاتا تھا۔ اردگان نے اپنے ابتدائی سالوں میں اس پالیسی کو بدل دیا۔ اس مسئلے کے حل کی کوششیں کیں۔ قومیت کے طور پر تسلیم کیا گیا۔ اصلاحات لائی گئیں۔ کرد علاقوں میں سرمایہ کاری کی گئی۔ پی کے کے سے جنگ بندی ہوئی۔ اور یہ وجہ ہے کہ کردوں میں اردگان مقبول رہے ہیں۔ لیکن پھر جنگ بندی ختم ہو گئی۔ سیریا کی خانہ جنگی کے وقت روجاوا کی ریاست قائم ہو گئی جو سیریا کے کردوں کی تھی اور اس سے ترکی میں علیحدگی پسندوں کی تحریک میں جان پڑ گئی۔ ترک فوج واپس آ گئی۔ کرفیو، عسکری کارروائیاں، گوریلا جنگ۔ ٹینک، توپیں، ڈرون سے حملے لوٹ آئے۔ اور ساتھ ہی سپیشل فورس کے آپریشن جو گھر گھر جا کر آپریٹ کرتے تھے۔ ترک فوج میں ایک ہزار ہلاکتیں ہوئیں۔ اس تشدد نے ترک حکومت کی پالیسی بھی تبدیل کر دی۔ عراقی کردستان میں قندیل پہاڑیوں کے علاقے میں PKK کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جانے لگا۔ عراقی کردوں نے اس میں ترک حکومت کا ساتھ دیا۔ (عراقی کرد علاقائی حکومت کے ترکی سے توانائی کے معاہدے ہیں)۔ سیریا کے کردوں نے سیریا کے خانہ جنگی میں امریکی فوج کا ساتھ دیا تھا۔ اور اس وجہ سے انہیں اپنی آزادی ریاست روجاوا قائم کرنے کا موقع ملا تھا۔ امریکی صدر ٹرمپ سیریا دنیا میں مداخلت کے زیادہ شوقین نہیں تھے۔ انہوں نے سیریا سے فوجوں کو واپس بلا لیا۔ اب ترکی کے پاس موقع تھا۔ اس نے سیریا پر حملہ کر دیا۔ اس میں دولت اسلامیہ کو نشانہ بنانے کے علاوہ اس بات کو یقنی بنانا تھا کہ سیریا کے کردوں کی طرف سے نئی قائم کردہ ریاست ختم ہو جائے۔ اس میں روجاوا کی بحیرہ روم تک رسائی ختم کی گئی۔ اس کے ترک گروہوں سے رابطے کو کاٹا گیا جو نور کے پہاڑوں تک آنے کا تھا۔ ترکوں نے تین سو دیہاتوں، چھ شہروں اور کئی اہم مقامات پر قبضہ کر لیا۔ یہ تمام علاقے اب عملا ترکی کا حصہ ہیں۔ یہاں ترکی لیرا کی کرنسی استعمال ہوتی ہے۔ بجلی ترک گرڈ سے آتی ہے۔ منتظم انقرہ تعینات کرتا ہے۔ سکولوں میں عربی کے ساتھ اب ترک زبان پڑھائی جاتی ہے۔ قانونی طور پر یہ سیریا کا حصہ ہے۔ لیکن اگر بشارالاسد یہاں کچھ کرنا چاہیں تو انہیں پہلے اس علاقے کو ترک کنٹرول سے واپس لینا ہو گا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

جغرافیہ کی طاقت (48) ۔ ترکیہ ۔ کرد | Apna Pasrur