بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

جغرافیہ کی طاقت (35) ۔ گریس ۔ تاریخ

جغرافیہ کی طاقت (35) ۔ گریس ۔ تاریخ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (35) ۔ گریس ۔ تاریخ. ایتھنز اور سپارٹا کے درمیان 431 قبل مسیح میں شروع ہونے والی تیس سال کی جنگیں لوگوں کے لئے مصیبت لے کر آئیں۔ لیکن جب ختم ہوئیں تو ایتھنز کے پاس بڑا علاقہ تھا۔ اس میں اناطولیہ کا کچھ علاقہ بھی تھا جو آج ترکیہ میں ہے۔ یہ اگلی صدیوں کے تنازعات اور مسائل کی وجہ رہا اور آج بھی ہے۔ اس سے ایک صدی بعد ایتھنز پھر حالت جنگ میں تھا۔ اس بار اپنے ہمسائے مقدونیہ کے بادشاہ فلپ دوئم کے ساتھ۔ کنگ فلپ نے گریس کو مقدونیہ کی سربراہی میں اکٹھا کر لیا۔ گریک شہری ریاستیں مقدونیہ کو پسماندہ علاقے کے طور پر دیکھتی تھیں لیکن اس کے پاس دریا سے سیراب ہونے والی زرعی زمین تھی جہاں بڑی آبادی تجارت کے بغیر گزارا کر سکتی تھی۔فلپ اور پھر ان کے بیٹے سکندر اعظم نے اس کو سلطنت بنا دیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن گریس کے پاس اتنے زمین نہیں تھی کہ بڑی تعداد کی آبادی کو کھلا سکتی جبکہ آئیونی سمندر کے پار ایک طاقت تھی جس کے پاس وافر پانی اور وسیع زرخیز وادیاں تھیں۔ جن میں دریا بہتے تے۔ رومی سلطنت یہاں پہنچ گئی تھی۔ یہاں سے انہوں نے گریس پر حملہ کیا اور 299 میں اسے قبضے میں لے لیا۔ یہ قدیم یونان کا خاتمہ تھا۔ رومی حکمرانی میں شہری ریاستوں کو خودمختاری دی گئی۔ ایتھنز پر رومی فکر کا اثر آیا۔ اور رومی سلطنت کا حصہ بننے کا فائدہ یہ ہوا کہ گریک کلچر دور تک پھیلا۔ لیکن یہ خود طاقت نہیں تھے۔ اور اس کے بعد یہ دنیا کی شہہ سرخیوں سے نکل گئے۔ اگلے دو ہزار سالوں میں رومی، بازنطینی، عثمانی، برٹس اور روسیوں نے گریس کو اپنی قسمت اپنے ہاتھ میں لینے سے روکا۔ ان سب کی خواہش ایجین سمندر اور بحیرہ روم پر حاوی ہونا تھا اور کمزور گریس ان کے لئے مفید تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چوتھی صدی میں رومی سلطنت دولخت ہوئی۔ مشرق میں بازنطینی سلطنت بن گئی۔اس کا دارالحکومت قسطنطنیہ تھا جہاں گریک زبان بولی جاتی تھی۔ اگلے ایک ہزار سال تک ایسا ہی رہا۔ بازنطینی ایک طرح سے گریک ریاست تھی اور اس ملک میں ماضی پرست عظمت رفتہ کی یاد کے لئے بازنطینی ریاست کے عروج کا وقت استعمال کرتے رہے ہیں اور اس کے احیا کے خواب دیکھتے رہے ہیں۔ گریک کے کئی حصوں پر فرنگی، سرب اور وینس والے قبضہ کرتے رہے لیکن قسطنطنیہ کو نہیں چھیڑا گیا۔ یہ 1453 میں تبدیل ہوا۔ عثمانیوں نے قسطنطنیہ کو فتح کر لیا۔ یہ نئی قوت تھی۔ اگلی دو صدیوں تک عثمانی جزائر پر حاوی رہے۔ گریک اپنے الگ کونے تک محدود ہو گئے جو پہاڑی علاقے تھے، جہاں پر عثمانی کبھی قابض نہیں ہوئے۔عثمانیوں نے بلقان فتح کر لیا اور ویانا تک پہنچ گئے۔ لیکن 1683 میں انہیں بڑی عسکری شکست ہوئی جس کے بعد اس سلطنت کا زوال شروع ہوا اور گریس کے لئے آزادی کی راہ بنی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

جغرافیہ کی طاقت (35) ۔ گریس ۔ تاریخ | Apna Pasrur