بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

جغرافیہ کے قیدی (62) ۔ لاطینی امریکہ ۔ جغرافیہ

جغرافیہ کے قیدی (62) ۔ لاطینی امریکہ ۔ جغرافیہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (62) ۔ لاطینی امریکہ ۔ جغرافیہ. لاطینی امریکہ میکسیکو اور امریکہ کی سرحد سے شروع ہوتا ہے۔ وسطی امریکہ سے لے کر جنوبی امریکہ تک سات ہزار میل پھیلا ہوا ہے۔ اس کا جنوبی مقام کیپ ہارن پر ٹیارا ڈل فیوگو ہے جہاں پر دنیا کے دو عظیم ترین سمندر، بحرالکاہل اور بحر اوقیانوس ملتے ہیں۔ مشرق سے مغرب تک اپنے چوڑے ترین مقام پر 3200 میل چوڑا ہے۔ مغرب میں بحراکاہل ہے۔ مشرق میں خلیج میکسیکو، کیریبین سمندر اور بحر اوقیانوس۔ یہاں گہری قدرتی بندرگاہیں زیادہ نہیں جو تجارت کے لئے نقصان دہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسطی امریکہ پہاڑی علاقہ ہے جہاں گہری وادیاں ہیں۔ تنگ ترین مقام صرف 120 میل چوڑا ہے۔ دنیا کا سب سے لمبا مسلسل پہاڑی سلسلہ کوہ اینڈیز ہے جو بحرالکاہل کے ساتھ ساتھ 4500 میل تک چلتا ہے۔ یہ برف پوش پہاڑ ہیں اور گزرنے کی جگہیں نہیں دیتے جس وجہ سے مشرق اور مغرب میں رابطے نہیں۔ 22843 فٹ بلند کوہ اکنکاگوا مغربی نصف کرے کی بلند ترین چوٹی ہے۔ پہاڑوں سے گرتا ہوا پانی بجلی بنانے کا اہم ذریعہ ہے۔ اینڈیز کے ممالک، پیرو، ایکواڈور، چلی، کولمبیا اور وینزویلا اس سے فیضیاب ہوتے ہیں۔ جب یہ پہاڑ نیچے اترتے ہیں تو گلیشئیر اور جنگل نمودار ہوتے ہیں۔ اس کا مشرقی حصہ برازیل اور ایمازون کا دریا ہیں جو کہ دریائے نیل کے بعد دنیا کا دوسرا سب سے بڑا دریا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان ممالک میں ایک مشترک چیز ان کی زبان ہے۔ ہسپانوی زبان تقریبا ہر ایک میں بولی جاتی ہے۔ جبکہ برازیل میں پرتگالی ہے اور فرنچ گیانا میں فرنچ۔ لیکن زبان کا مشترک ہونا اس علاقے کے جغرافیائی فرق کو واضح نہیں کرتا۔ یہ پانچ الگ موسمیاتی علاقوں میں بٹا ہے۔ اینڈیز کے مشرق میں نسبتا چپٹی زمین اور جنوبی ایک تہائی کا معتدل موسم ہے۔ یہ سدرن کون کہلاتا ہے۔ اور شمال کے پہاڑوں اور جنگلوں سے بہت مختلف ہے۔ یہاں پر زراعت اور تعمیر آسان ہے۔ جبکہ اس کے مقابلے میں برازیل کو اپنے ملک میں ہی سازوسامان کی ترسیل میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صحافی اور تجزیہ نگار یہ لکھتے رہتے ہیں کہ یہ براعظم اب اہم موڑ پر ہے۔ لیکن اس کو ایک بڑا نقصان یہ ہے کہ یہ دنیا میں آبادی کے اہم مراکز سے دور ہے۔ یہاں پندرہ ہزار سال سے آبادی ہے۔ خیال ہے کہ یہاں پر روس کے راستے لوگ آبنائے بیرنگ پار کر کے پیدل پہنچے تھے جب یہاں خشکی تھی۔ آج یہاں کی آبادی میں یورپی، افریقی، قدیم مقامی قبال اور مسٹیزو آبادی ہے (جو یورپی اور مقامی آبادی کا مکس ہیں)۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

جغرافیہ کے قیدی (62) ۔ لاطینی امریکہ ۔ جغرافیہ | Apna Pasrur