بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

جغرافیہ کے قیدی (55) ۔ کوریا اور جاپان

جغرافیہ کے قیدی (55) ۔ کوریا اور جاپان
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (55) ۔ کوریا اور جاپان. کوریا کے جزیرہ نما پر بڑا مسئلہ ہے۔ یہ شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کا ہے۔ اسے کس طرح سے حل کیا کریں؟ اسے نہیں کیا جا سکتا۔ بس، آگے کے لئے ٹالنا ہے۔ ملیشیا سے لے کر روس تک، اس خطے کی نگاہیں اس مسئلے پر رہتی ہیں۔ تمام ہمسائے جانتے ہیں کہ یہ پھٹ سکتا ہے اور اپنے ساتھ بہتوں کو ڈبو سکتا ہے۔ چینی شمالی کوریا کی طرف سے لڑنے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ لیکن نہ ہی یہ متحد کوریا چاہتے ہیں جس میں امریکی فوجی اڈے ان کی سرحد کے قریب آ جائیں۔ امریکی جنوبی کوریا کی طرف سے لڑنے میں دلچسپی نہیں رکھتے لیکن یہ نہ ہی یہ افورڈ کر سکتے ہیں کہ ایسا لگے کہ اپنے دوست کو اکیلا چھوڑ دیا ہے۔ جاپان کی اس جزیرہ نما میں ملوث ہونے کی پرانی تاریخ ہے لیکن وہ پھونک پھونک کر قدم رکھتے ہیں۔ یہ ان کے لئے جھنجھٹ ہے۔ حل سمجھوتہ ہے۔ لیکن نہ ہی شمالی کوریا کی قیادت اس میں دلچسپی رکھتی ہے اور نہ ہی جنوبی کوریا کی۔ کسی کو واضح نہیں کہ آگے کیا ہو گا۔ امریکہ اور کیوبا برسوں تک ایک دوسرے کے ساتھ نازک رقص کرتے رہے ہیں۔ اپنی دیرینہ دشمنی کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو باور کرواتے رہے ہیں کہ وہ دوسرے سے الجھنا نہیں چاہتے۔ لیکن یہاں پر ایسا نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمالی کوریا ڈھائی کروڑ کی آبادی رکھنے والا غریب ملک ہے۔ کمیونسٹ ہائیرارکی رکھنے والا اور ایک منفرد ہی ملک۔ چین اس کی حمایت کرتا ہے۔ اس کی جزوی وجہ اس کا خوف ہے کہ پناہ گزینوں کا ریلا دریائے یالو پار کر کے یہاں کا رخ نہ کر لے۔ امریکہ کو فکر ہے کہ اگر یہاں سے فوج میں تخفیف کرے گا تو شمالی کوریا کو غلط پیغام جائے گا اور جھگڑا بڑھانے کے لئے شہہ ملے گی۔ سرحد پر اس کے تیس ہزار فوجی تیار بیٹھے ہیں۔ اس جزیرہ نما کا دوسرا نصف جنوبی کوریا ہے جو ترقی یافتہ ہے۔ جھگڑے کی صورت میں بڑا نقصان اسکا ہو گا اور یہ اپنی ترقی کو خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتا لیکن دوستی کی طرف کوئی خاص کوشش بھی نہیں کرتا۔ مشرقی ایشیا کے اس ڈرامہ کے ایکٹر یہ جانتے ہیں کہ اگر غلط وقت پر کسی بھی چیز پر زور دیا جائے گا تو حالات بگڑنے کا خطرہ بہت ہے۔ بلکہ بہت زیادہ بگڑنے کا خطرہ ہے۔ ایسا ممکن ہے کہ دو دارالحکومت راکھ کا ڈھیر بن جائیں، خانہ جنگی چھڑ جائے، میزائل ٹوکیو پر گر رہے ہوں۔ چین اور امریکہ کی افواج آمنے سامنے ہوں۔ اور ایک سائیڈ کے پاس نیوکلئیر ہتھیار ہیں۔ اگر شمالی کوریا گرتا ہے تو یہ پھٹ بھی سکتا ہے اور ساتھ ہی یہ گڑبڑ سرحدوں پار پھیل سکتی ہے۔ جنگ اور پناہ گزینوں کی صورت میں۔ اس لئے یہاں کے فیصلہ ساز پھنسے ہوئے ہیں۔ اور اس کا طریقہ یہ نکالتے ہیں کہ اس کا حل قیادت کی اگلی نسل پر ڈال دیا جائے اور پھر اس سے اگلی پر۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمالی کوریا اپنے پاگل پن کو اپنی پالیسی کے طور پر استعمال کرتا ہے۔ اس کی خارجہ پالیسی میں ہر ایک سے مشکوک اور ہوشیار رہنا شامل ہے، ماسوائے چین کے۔ اور چین پر بھی مکمل زیادہ بھروسہ نہیں کرتا۔ تاہم، اس کی 84 فیصد سے زائد تجارت چین سے ہی ہے۔ اپنی آبادی کیلئے یہ طاقتور اور شاندار ریاست ہے جو تمام ظالم دنیا کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہے۔ یہ خود کو Democratic People’s Republic of Korea (DPRK) کہلاتا ہے۔ اس کا ایک منفرد سیاسی فلسفہ ہے جس کا نام juche ہے۔ یہ سخت نیشنلزم، کمیونزم اور قومی خودانحصار کا مرکب ہے۔ حقیقت میں یہ دنیا کی سب سے کم جمہوری ریاست ہے، نہ ہی یہ لوگوں کے لئے ہے اور نہ ہی ری پبلک ہے۔ یہ ایک خاندان اور ایک پارٹی کی حکمرانی ہے۔ آمریت کے ٹیسٹ کو پورے نمبر سے پاس کرتی ہے۔ من مانی گرفتاریاں، تشدد، عقوبت گاہیں، سنسرشپ، خوف کی حکومت، کرپشن، شو ٹرائل ۔۔۔ اکیسویں صدی میں کوئی ان معاملات میں اس کے مقابلے پر نہیں۔ شمالی کوریا خودساختہ تنہائی کا شکار ہے۔ ریاست کا نالج پر مکمل قبضہ ہے جس سے خبر نہ آ سکتی ہے اور نہ ہی نکل سکتی ہے۔ اس کا تجزیہ کرنا غیرشفاف شیشے میں سے دھوپ کی عینک پہن کر نظارہ کرنے جیسا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوریا کی لوک کہانی یہ ہے کہ اس کی پیدائش 2333 قبلِ مسیح میں ہوئی تھی۔ جب آسمانی دیوتا ہے اپنے بیٹے ہواننگ کو زمین پر پائیکٹو پہاڑ پر اتارا۔ اس نے ایک ریچھ کو عورت بنا کر اس سے شادی کی۔ اور ان کے بیٹے ڈانگون نے قوم بنائی۔ تخلیق کی یہ کہانی تیرہویں صدی کی ہے اور یہ اس چیز کی وضاحت کرتی ہے کہ کمیونسٹ ریاست میں ایک خاندان کی موروثی حکومت کیوں ہے۔ اس کے سربراہ کم جون ال کو “پائیکٹو پہاڑ کا چمکتا ستارہ” کہا جاتا تھا۔ ان کے دوسرے القابات بھی ہیں۔ ان کے والد کے بھی تھے اور ان کے بیٹے کم جونگ ان کے بھی ہیں۔ یہاں کے لوگ کیا سوچتے ہیں؟ اس کا علم نہیں لیکن یہ غالباً اہم بھی نہیں۔ لیکن اس کے ایسے رویے کی وجہ جزوی طور پر اس کی تاریخ اور لوکیشن کی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

جغرافیہ کے قیدی (55) ۔ کوریا اور جاپان | Apna Pasrur