بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

جغرافیہ کے قیدی (41) ۔ مشرقِ وسطیٰ ۔ سیریا

جغرافیہ کے قیدی (41) ۔ مشرقِ وسطیٰ ۔ سیریا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (41) ۔ مشرقِ وسطیٰ ۔ سیریا. سیریا کثیر مذہبی، کثیر قبائلی اور کثیر نظری ملک ہے۔ جب اس پر دباؤ پڑا تو یہ بکھر گیا۔ یہاں پر 70 فیصد سنی مسلمان ہیں۔ 2011 تک یہاں پر شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں الگ مذاہب کے لوگ ساتھ ساتھ رہتے تھے۔ لیکن ان کو ٹوٹنے میں وقت نہیں لگا۔ جب فرانس نے اس علاقے پر حکومت کی تھی، تو اس وقت یہاں پر انہیں پہاڑی علاقوں میں رہنے والوں سے مدد ملی۔ یہ علوی (حضرت علی کے پیروکار) گروپ تھا۔ فرنچ نے انہیں پولیس اور ملٹری میں اہم عہدے دیے اور یہ اس زمین پر اہم طاقت بن گئے۔ یہاں کے صدر بشار الاسد کا تعلق اسد قبیلے سے ہے جو کہ علوی ہے۔ (سیریا کی بارہ فیصد آبادی علوی ہے)۔ 1970 میں ان کے والد حافظ الاسد نے بغاوت کے بعد اقتدار سنبھالا۔ 1982 میں حماة میں ہونے والی اخوان کی بغاوت کو بری طرح کچلا۔ چند روز میں تیس ہزار لوگ قتل کئے۔ یہ یاد محو نہیں ہوئی۔ اور جب 2011 میں خانہ جنگی شروع ہوئی تو پرانے بدلے چکائے جانے تھے۔ اور یہ اس خانہ جنگی کی خونریزی کا سبب تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیریا میں بارہ سال سے جاری خانہ جنگی ماند پڑ رہی ہے۔ روس، امریکہ، ترکی، سعودی عرب، قطر، ایران اس میں اپنے پسندیدہ گروہوں کے حق میں شریک رہے ہیں۔ آخر میں بشارالاسد اس میں فاتح رہے۔ اس نے چار لاکھ شہریوں کی جانیں نگل لیں۔ یہاں کے الگ علاقوں کو ایک ریاست کے طور پر چلانے کے لئے مہارت، جرات اور مفاہمت درکار ہو گی۔ ان میں سب سے مشکل عنصر مفاہمت کا رہے گا۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے ناکام ہونے والی فصلیں، بھوک، بے روزگاری، کالونیل نظام کے بعد گورننس کی ناکامی اور ماضی کے زخم یہاں پر انتہاپسندی اور عدم استحکام کا ایندھن رہیں گے۔ اکیسویں صدی کی بدنام زمانہ عسکری تنظیم نے یہاں سے جنم لیا جس کا مشن سرحدیں گرا کر قدیم طرزِ حکومت بحال کرنا تھا۔ عربی میں “جاحش” کے معنی چھوٹے گدھے کے ہیں۔ جبکہ “فاحش” کے معنی بدکار کے ہیں۔ یہ دونوں برے الفاظ سمجھے جاتے ہیں۔ خلافت کی بحالی کا نعرہ لئے آنے والی تنظیم کا مشہور ہونے والا نام ان دونوں کے ہم وزن پر تھا۔ لیکن مشہور ہونے والا نام بنیادی طور پر تضحیک آمیز چھیڑ تھا۔۔ اس تنظیم کی محدود کامیابی کے پیچھے اس کی سفاکی تھی۔ مخالفت کا مطلب بے رحمانہ انجام تھا۔ کئی سال کے لئے یہ تنظیم دنیا بھر کے لئے سردرد رہی۔ 2015 کے آخر تک اس کے پاس بڑا علاقہ تھا۔ ایک کروڑ لوگوں پر حکمرانی تھی۔ ایک ارب ڈالر کا سالانہ بجٹ تھا اور تیس ہزار جنگجو تھے۔ اس تنظیم کی شکست نہ صرف عسکری تھی بلکہ بڑی حد تک نظریاتی طور پر بھی اس کا صفایا ہو گیا۔ انہیں مسلمان آبادی میں پذیرائی نہیں ملی۔ لوگ صدیوں پہلے کی دنیا میں جانے کی خواہش نہیں رکھتے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی