بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

جغرافیہ کے قیدی (23) ۔ امریکہ ۔ بحرالکاہل میں

جغرافیہ کے قیدی (23) ۔ امریکہ ۔ بحرالکاہل میں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (23) ۔ امریکہ ۔ بحرالکاہل میں. کئی تجزیہ نگار ایسا سمجھتے ہیں کہ چین اگلے پچاس سال میں چین امریکہ سے آگے بڑھ جائے گا اور اس سے بڑی سپرپاور ہو گا لیکن اتنی جلد ایسا ہونا مشکل ہو گا۔ معاشی لحاظ سے چین ترقی کر رہا ہے اور امریکہ کے قریب جلد پہنچ سکتا ہے۔ اور یہ انہیں دنیا پر بہت اثرورسوخ دیتا ہے۔ لیکن ملٹری اور سٹریٹجی کے لحاظ سے چین ابھی دہائیاں پیچھے ہے۔ کنکریٹ مہنگی ہے۔ اس کو مکس کر کے انڈیلنا نہیں بلکہ اپنی مرضی کی جگہ پر انڈیلنا۔ اپنی مرضی کی جگہوں پر بیس قائم کرنے کیلئے امریکہ کے لئے Destroyers for Bases معاہدہ اہم رہا تھا۔ معاشی اور عسکری مدد سے یہ اجازت خریدی جاتی ہے۔ اور اس کے علاوہ بھی ایک اور اضافی قیمت ہے۔ مثال کے طور پر واشنگٹن کی طرف سے سیریا میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر غم و غصہ دکھایا جائے گا لیکن اگر بحرین میں ہو تو غور سے سننا پڑے گا۔ اور آواز غم و غصے کے بجائے بحرین کی بندرگاہ پر پانچویں بحری بیڑے کے انجن کی آئے گی۔ لیکن دوسری طرف، یہ عسکری مدد یہ صلاحیت دیتی ہے کہ ایک حکومت (مثلا، برما) کو منع کرے کہ وہ دوسرے ملک (مثلا، چین) سے پینگیں نہ بڑھائے۔ برما میں تو امریکی کامیابی زیادہ نہیں لیکن جاپان، تھائی لینڈ، جنوبی کوریا، سنگاپور، ملیشیا، انڈونیشیا میں چین کے خلاف بے چینی پائی جاتی ہے اور امریکی یہاں اثر بنا رہے ہیں۔ امریکہ کی حکومت میں خارجہ پالیسی کے کئی ماہرین ایسا سمجھتے ہیں کہ اکیسویں صدی کی تاریخ ایشیا اور بحرالکاہل میں لکھی جائے گی۔ دنیا کی نصف آبادی یہاں رہتی ہے۔ اس وجہ سے امریکہ اپنا وقت اور پیسہ مشرقی ایشیا کی طرف زیادہ لے کر جائے گا۔ شمالی آسٹریلیا میں بننے والی نئی بیس اس کی مثال ہے۔ لیکن اصل اثر کے لئے اپنے اتحادیوں کو یہ تسلی دینے کی ضرورت بھی ہوتی ہے کہ اگر وقت آیا تو یہ مدد کو بھی پہنچے گا۔ مثلا، اگر جاپان کے کسی بحری جہاز پر چین کی طرف سے گولہ باری ہوتی ہے تو کیا امریکہ بحریہ کی طرف سے جوابی کارروائی ہو گی؟ اگر شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان کشیدگی بڑھ جاتی ہے تو امریکہ کس حد تک جانے کو تیار ہو گا؟ یہ نازک توازن برقرار رکھنے والے فیصلے ہوتے ہیں۔ امریکہ اس خطے میں دکھانا چاہ رہا ہے کہ کسی ملک کے بہترین مفاد میں یہ ہے کہ وہ اس کے ساتھ رہے جبکہ چین اس کے مخالف کر رہا ہے۔ اور اگر کوئی ملک کسی چیلنج سے پیچھے ہٹ جائے تو یہ اس کا مطلب یہ ہو گا کہ اتحادیوں کے اعتماد اور مخالف کے خوف پر ضرب لگے گی۔ اور یہ ممالک کو دوسری سائیڈ پر جانے کی تحریک دے گا۔ تجزیہ نگار اکثر لکھتے ہیں کہ کئی کلچرز میں تنازعے سے پیچھے ہٹ جانا آپ کی عزت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ یہ صرف چند کلچرز کی نہیں بلکہ انسانی مسئلہ ہے اور اس کے بارے میں ہر زبان میں محاورے ہیں۔ “کسی کو ایک انچ جگہ دو تو وہ پورا میل لے لے گا”۔ یا روزویلٹ کا قول کہ “نرم زبان بولے لیکن ساتھ بڑا ڈنڈا اٹھا کر رکھو”۔ اس صدی کی خطرناک کھیل یہ ہو گی کہ چین، امریکہ اور دوسرے اس خطے میں کسی بحران سے کیسے نمٹیں گے۔ اور ایسے کہ اپنی عزت بھی برقرار رکھیں۔ اور دوسرے سے غصے اور حسد کے گہرے جذبات کو نہ بننے دیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوویت یونین 1962 میں ایٹمی میزائل کیوبا تک لے آیا۔ دونوں ملک جنگ کے دہانے پر کھڑے تھے۔ یہ کیوبا کا میزائل بحران تھا جس میں سوویت یونین نے میزائل ہٹا لئے تھے اور دنیا سے ایٹمی جنگ کا خطرہ ٹل گیا تھا۔ اس بحران کو عام طور پر امریکی فتح سمجھا جاتا ہے۔ جس بات کا علم کم لوگ رکھتے ہیں، وہ یہ کہ سوویت یونین نے اپنے میزائل کیوبا سے ہٹائے تھے اور امریکہ نے جوپیٹر میزائل ترکی سے ہٹا لئے تھے۔ (یہ میزائل ماسکو تک پہنچ سکتے تھے)۔ یہ فتح یا شکست نہیں بلکہ ایک سمجھوتہ تھا جس میں دونوں طرف کے ممالک اپنی عوام کو یہ کہانی بتا سکتی تھیں کہ وہ پیچھے نہیں ہٹے۔ اکیسویں صدی میں بحرالکاہل میں بھی عظیم طاقتوں کو ایسے سمجھوتوں کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ اس کی ایک مثال یہ ہے کہ بیجنگ نے Air Defence Identification Zone کا اعلان کر دیا جس کے مطابق ہوائی جہازوں کو اس سے گزرنے سے پہلے اطلاع دینا ضروری قرار پایا۔ امریکہ اس سے جان بوجھ کر بغیر اطلاع کے پرواز کرتا ہے۔ چین کو اس سے فائدہ یہ ہوا ہے کہ اس نے اس علاقے کو ایشو بنا دیا۔ جبکہ امریکہ کو یہ کہ اس نے چینی حکم کی خلاف ورزی کر کے دکھا دیا۔ یہ ایک لمبا کھیل ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

جغرافیہ کے قیدی (23) ۔ امریکہ ۔ بحرالکاہل میں | Apna Pasrur