بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

پیالی میں طوفان (66) ۔ برسات، گیلے کپڑے اور حبس

پیالی میں طوفان (66) ۔ برسات، گیلے کپڑے اور حبس
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (66) ۔ برسات، گیلے کپڑے اور حبس. برِصغیر میں ہونے والا مون سون ہماری زمین کے موسم کا سب سے مشہور ایونٹ ہے۔ ہر سال جون سے ستمبر تک ہواؤں کا پیٹرن الٹ جاتا ہے اور اپنے ساتھ بارش لاتا ہے۔ بہت سی بارش۔ اور یہ اس خطے کی گنجان آبادی کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ گرم دوپہر جس کے بعد ایک گھنٹے کی موسلادھار بارش ہو اور پھر دھوپ نکل آئے۔ اور اگر اس بارش میں کپڑے بھیگ گئے تو سکھائیں کیسے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گیس میں مالیکیول ایک دوسرے کو کھینچ نہیں رہے ہوتے۔ اور اس وجہ سے یہ پھیل سکتی ہے۔ مائع میں ٹکراؤ کا کھیل تو جاری رہتا ہے لیکن مالیکیول ایک دوسرے سے قریب قریب ہیں۔ کمرے کے درجہ حرارت پر ہوا میں گیس کے مالیکیولز کا آپس کا اوسط فاصلہ ایک مالیکیول کے سائز سے دس گنا ہے، لیکن مائع میں یہ ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ ہی ہوتے ہیں اور ان کی رفتار گیس مالیکیولز سے کم ہوتی ہے۔ چونکہ یہ رفتار کم ہے اور فاصلہ بھی کم۔ اس لئے مائع کے مالیکیول اپنے قریب والے مالیکیول سے کشش محسوس کرتے ہیں۔ اور اس وجہ سے مائع کے قطرے بنتے ہیں۔ درجہ حرارت کا تعلق حرکی توانائی سے ہے۔ ٹھنڈے مائع میں مالیکیول زیادہ تیزی سے حرکت میں نہیں ہوتے تو ایک دوسرے سے چپک جاتے ہیں۔ اگر ان قطروں کو گرم کریں تو اوسط رفتار بڑھے گی اور کچھ بھاگنے لگیں گے۔ مالیکیول کو مائع سے فرار ہونے کے لئے اتنی توانائی درکار ہے کہ وہ کشش سے بھاگ سکے۔ اس کو تبخیر کا عمل کہتے ہیں۔ اور یہ اڑ کر گیس بن جاتا ہے۔ گیلے کپڑے پانی سے بھرے ہوئے ہیں۔ مالیکیولز حرکت میں ہیں لیکن اتنی توانائی نہیں کہ بھاگ سکیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کپڑے سکھانے کا مطلب یہ ہے ایسی صورتحال پیدا کی جائے کہ مائع کے مالیکیول اتنی توانائی حاصل کر لیں کہ فرار ہو سکیں۔ جب انہیں دھوپ میں رکھیں تو کپڑوں کا پانی سورج سے توانائی جذب کرتا ہے اور یہ اتنی توانائی حاصل کر سکتے ہیں کہ کپڑوں کو چھوڑ کر اڑ جائیں۔ لیکن برسات کا حبس ہو تو؟ مسئلہ یہ ہے کہ ہوا کے اندر بہت سارا پانی ہے۔ ہوا میں بخارات لدے ہوئے ہیں۔ کپڑوں سے نکل کر کچھ مالیکیول تو اڑ رہے ہیں لیکن دوسری طرف، پانی کے اتنے مالیکیول ہوا میں ہیں کہ ٹکرانے کے بعد کچھ واپس کپڑوں سے چپک جاتے ہیں اور انہیں سوکھنے کا موقع نہیں ملتا۔ جب ہوا میں نمی کا تناسب سو فیصد ہو تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ہر مالیکیول جو کہ بخارات میں تبدیل ہوتا ہے، اس کی جگہ پر ایک اور آ جائے گا جو واپس پانی میں تبدیل ہو گا۔ اگر یہ تناسب سو فیصد سے کم ہو تو زیادہ مالیکیول پانی سے بخارات بن سکین گے۔ اور یہ فرق جتنا زیادہ ہو گا، اتنا ہی جلد چیزیں سوکھیں گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ایکسچینج ہمیشہ جاری رہتا ہے۔ ایک ہی وقت اور ایک ہی جگہ پر کچھ مالیکیول بخارات بن رہے ہوں گے اور کچھ واپس پانی۔ ان کی رفتار کا فرق ہے جس پتا لگتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو مالیکیول زیادہ توانائی رکھتا ہے، وہ اپنی ساتھیوں کو چھوڑتا ہے۔ اس کا نتیجہ یہ ہے کہ جو باقی رہ جاتے ہیں، ان کی اوسط توانائی کم رہ جاتی ہے۔ اور یہ وجہ ہے کہ پسینہ ہمیں ٹھنڈک کا احساس دیتا ہے۔ اڑنے والے مالیکیول اپنے ساتھ زیادہ توانائی لے جاتے ہیں۔ اور یہ وجہ ہے کہ اگر ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہو (حبس کا موسم ہو) تو پسینہ آسانی سے سوکھتا نہیں ہے اور گرمی سے نجات دلانے میں اتنی مدد نہیں کر پاتا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

پیالی میں طوفان (66) ۔ برسات، گیلے کپڑے اور حبس | Apna Pasrur