بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

پیالی میں طوفان (110) ۔ پیالی میں طوفان

پیالی میں طوفان (110) ۔ پیالی میں طوفان
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (110) ۔ پیالی میں طوفان. انسان اس وقت اس زمین تک محدود ہے لیکن ہم ہزاروں سال سے اس زمین سے دور ستاروں کو دیکھتے رہے ہیں۔ اب اپنی اس لمبی تاریخ میں ہم پہلی بار اس قابل ہوئے ہیں کہ زمین کے باہر سے خود اپنے آپ کو دیکھ سکیں۔ زمین کے اردگرد زمین کا مشاہدہ کرنے والے اور مشاہداتی سیٹلائیٹس کا ہجوم ہے جس نے ہم سب کو جوڑ بھی دیا ہے اور ہمیں اپنے آپ سے آگاہی کا نیا ہی پہلو دکھا دیا ہے۔ دور سے ہماری تہذیب کے نشان نمایاں ہیں، رات کو شہروں کی روشنیاں، سرد شہروں کے گرد گرم ہوا، زراعت کی وجہ سے زمین کا بدلا رنگ۔ زمین کے گرد چکر کھاتی چیزوں میں سے صرف ایک بلبلہ ہے جو انسانوں کے رہنے کے قابل ہے۔ یہ عالمی خلائی سٹیشن ہے۔ یہ ہماری تہذیب کو خلا تک لے جاتا ہے۔ بس تھوڑا سا۔ زیادہ سے زیادہ دس لوگ یہاں پر رہائش پذیر ہو سکتے ہیں اور یہ یہاں پر انسانیت کی خلا میں نمائندگی کرتے ہیں، ہر 92 منٹ میں زمین کا ایک چکر لگاتے ہوئے۔ جو مرد و خواتین یہاں پر وقت لگا چکے ہیں، وہ انسانیت کو ایک فرق ہی نظر سے دیکھ چکے ہیں اور اپنی بات اور خیالات کو مکمل طور پر دوسروں تک پہنچا بھی نہیں سکتے لیکن کوشش ضرور کرتے ہیں۔ ان سیٹلائیٹس سے آگے زمین کی وہ مقناطیسی ڈھال ماند پڑتی جاتی ہے جو ہمیں کاسمک شعاعوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ وہاں پر ہماری تہذیب کے نشان بھی ماند پڑتے جاتے ہیں۔ اس خلا میں اوپر اور نیچے کا کوئی مطلب نہیں۔ چیزوں کی سادگی کا مطلب یہ ہے کہ ہر چیز انسانی معیار کے مطابق یا تو بہت سست ہے اور یا بہت تیز۔ سورج کے اندر نیوکلئیر ری ایکشن انتہائی تیزی سے ہو رہے ہیں لیکن سورج خود بہت آہستہ آہستہ اربوں برس کے ٹائم سکیل پر بدل رہا ہے۔ انتہائی چھوٹے ایٹم آپس میں انٹرایکٹ کرتے ہیں اور ان سے نکلنے والے نتائج سیارے یا چاند یا نظام شمسی جیسے ہیں۔ ہماری یہ الجھی ہوئی پیچیدہ تہذیب، اس الجھی ہوئی پیچیدہ دنیا میں وقت اور سائز کے ان سکیلز کے درمیان میں ہے۔ معلوم کائنات میں ہم، انسان، ایک excption ہیں۔ ہم خلا میں دیکھتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ اس خلا میں کوئی ہمیں واپس بھی دیکھ رہا ہو۔ اپنے سیارے سے باہر کسی بھی شے سے ہمارا بڑا رابطہ روشنی کے ذریعے ہے۔ ہماری آنکھ کو ٹکرانے والی ستاروں کی روشنی جو اس آنکھ کے پردے کے کچھ مالیکیول ہلا دیتی ہے، یہ اس باقی کائنات سے ہمارا سب سے بڑا رابطہ ہے۔ اس چھوٹے سے پتھریلے سیارے کی زمین اور کاسموس کے درمیان کی سرحد پر ہم خوبصورت، پیچیدہ اور باشعور باریک سی تہہ ہیں۔ ہم ان آپس میں تین جڑے ہوئے زندگی کے سپورٹ سسٹم کی پیداوار ہیں۔ اور یہ سب سب اس کائنات کی فزکس سے تشکیل کردہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں، یہاں اپنے گھر کے لان میں کھڑا آسمان دیکھ رہا ہوں جہاں بادل تیرتے ہوئے امڈ کر آ رہے ہیں۔ یہ باقی کائنات کو میری نگاہ سے چھپا دیں گے۔ میرے ہاتھ میں ایک پیالی ہے، جو اس زمین سے بنی ہے۔ میں، ایک انسان، اس کائنات کی پیچیدگیوں کے بارے میں سوچ رہا ہوں، کیونکہ میں سوچ سکتا ہوں۔ میرے ارد گرد پیٹرن ہیں، ہر قسم کی شکل میں، اور میں ان کو خود چھو کر محسوس بھی کر سکتا ہوں۔ میں نے اپنی نگاہ ہاتھ میں پڑی پیالی کی طرف کی۔ اس میں مائع گھوم رہی ہے۔ انہیں اصولوں کے تحت جو موسم کے ہیں، دودھ چائے میں حل ہو رہا ہے۔ اس پیالی کے اندر طوفان برپا ہے۔ پھر دوبارہ دیکھا تو کچھ اور دکھائی دیا۔ اس مائع کی سطح پر ایک اور پیٹرن بن رہا ہے۔ یہ ویسا ہی چمکدار، خوبصورت اور دلچسپ پیٹرن ہے۔ یہ میرے سر کے اوپر آسمان کا عکس ہے۔ میں اسی چائے کی پیالی کے اندر ایک اور طوفان امڈتے دیکھ سکتا ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ختم شد

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پیالی میں طوفان (110) ۔ پیالی میں طوفان | Apna Pasrur