زمرہ: Everyday Physics
پیالی میں طوفان (89) ۔ سمندر میں بیٹری
سمندری لہروں کے نیچے بننے والے بلبلوں کی پیمائش کی جانی تھی۔ اس کے لئے چھتیس فٹ لمبا buoy سمندر میں اتارا گیا جس کے ساتھ تجرباتی آلات تھے۔ بکتر بند کیمرہ، تاریں، صوتی ریزونیٹر، کن...
پیالی میں طوفان (110) ۔ پیالی میں طوفان
انسان اس وقت اس زمین تک محدود ہے لیکن ہم ہزاروں سال سے اس زمین سے دور ستاروں کو دیکھتے رہے ہیں۔ اب اپنی اس لمبی تاریخ میں ہم پہلی بار اس قابل ہوئے ہیں کہ زمین کے باہر سے خود اپنے آ...
پیالی میں طوفان (109) ۔ کارنامے
آگ مصنوعی روشنی کا آغاز تھی۔ سورج سے آنے والی شعاعوں پر براہِ راست انحصار کرنے کے بجائے ہم نے خود سے روشنی پیدا کرنا سیکھ لیا تھا۔ موم بتی کی ٹیکنالوجی یہ ممکن کرتی ہے کہ جب ہما...
پیالی میں طوفان (108) ۔ معاشرت
ایک موم بتی اور ایک کتاب۔ توانائی اور انفارمیشن جن کو اٹھا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جا سکتا ہے۔ ضرورت پر استعمال کیا جا سکتا ہے اور صدیوں تک باقی رہ سکتے ہیں۔ یہ وہ دھاگے ہی...
پیالی میں طوفان (107) ۔ تاریک آسمان کے پیغام
تاریک رات میں آسمان کو دیکھیں تو ہمیں وہ لہریں نظر آتی ہیں جو ہماری نظامِ شمسی یا ہماری کہکشاں یا اس سے بھی پرے سے سفر کر کے آئی ہیں۔ ہزاروں سال سے روشنی کی لہریں کائنات سے ہمار...
پیالی میں طوفان (106) ۔ ری سائیکل
سمندر کی لہر دور دراز کے کسی طوفان سے توانائی لا رہی ہے۔ اس کی مدد سے یہ ساحل پر پتھر اور ریت سے ٹکرا انہیں پیس دیتی ہے۔ وقت کے ایک ذرے میں پتھر کا ایک ذرہ الگ ہو گیا۔ ساحل کے ہر ک...
پیالی میں طوفان (105) ۔ ہوا، برف اور دھوپ
زمین گھوم رہی ہے اور اپنے ساتھ ہر شے کو لے کر۔ یہ زمین کے محور کے گرد روز کا ایک چکر لگائے گی۔ جب ہوائیں اس گھومتی سطح کے ساتھ سفر کرتی ہیں تو یہ سیدھی لکیر میں جانے کی کوشش کرتی ہ...
پیالی میں طوفان (104) ۔ رنگین سیارہ
اگر ہم کسی میدان میں ہوں تو اپنے سیارے کا بہت چھوٹا سا حصہ ہی دیکھ رہے ہوں گے۔ لیکن فرض کیجئے کہ ہم ہوا میں تیر سکتے تو دور تک دیکھ پاتے۔ ہم جتنا اوپر جاتے ہیں، فضا مہین ہونے لگتی ...
پیالی میں طوفان (103) ۔ زمین کے سسٹم
زمین میں ایک دوسرے سے مل کر چلتے پانچ الگ سسٹم ہیں۔ چٹانیں، فضا، سمندر، برف اور زندگی۔ ہر ایک کا اپنا ردھم اور اپنا چال چلن۔ ان پر غور کریں تو یہ ایک ہمہ وقت جاری رہنے والے باہم رق...
پیالی میں طوفان (102) ۔ کچن سے باہر
انسان معاشرتی جاندار ہے۔ ہم اپنے معاشرتی نیٹورک کو رابطوں کے ذریعے جوڑتے ہیں۔ سگنل بھیجتے اور موصول کرتے ہیں۔ ہماری آواز ہمارا ایک بڑا خاص فیچر ہے۔ ایک لچکدار موسیقی کا آلہ جو کہ...
پیالی میں طوفان (101) ۔ پیاس
پیاس کے احساس کے بعد ہم نے یہ فیصلہ لے لیا کہ جسم میں کوئی مشروب انڈیلا جائے۔ اس پر عملدرآمد کرنا کسی بھی لحاظ سے سادہ عمل نہیں۔ باقی جسم سے دماغ کے جوڑ اتنے ہی اہم ہیں جتنی دماغ ...
پیالی میں طوفان (100) ۔ نبض
نبض تین ڈائمنشن میں ہونے والی بے قراری ہے۔ یہ پریشر کی سفر کرنے والی لہر ہے جو کہ خون کے بہاؤ کے بارے میں سراغ دیتی ہے۔ ہمارا دل خون کو مسلسل پمپ کر رہا ہے۔ یہ اپنے خانے سکیڑتا اور...











