بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

پیالی میں طوفان (58) ۔ ڈولفن کی آنکھ اور وہیل کے نغمے

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (58) ۔ ڈولفن کی آنکھ اور وہیل کے نغمے. مچھیرے کو اپنی کشتی میں سے ایک ڈولفن نظر آئی ہے۔ اس ایک لحظے کو یہ دونوں پانی کے اوپر ہوں گے لیکن یہ بڑی ہی مختلف دریاؤں کے باسی ہیں۔ ڈولفن اب پانی کے نیچے ہے۔ اس کے آس پاس ساتھی ڈولفن کا گروپ ہے۔ یہ آوازیں نکال رہی ہیں، سیٹیاں بجا رہی ہیں، شور کر رہی ہیں۔ کسی مصروف سڑک کے ٹریفک جتنا شور انہوں نے سمندر میں ڈالا ہوا ہے۔ سطح کے قریب اٹھکیلیاں کرتا ہوا اور سانس بحال کرتا ان کا گروہ اب سمندر کی تاریک گہرائیوں کی طرف خوراک کے لئے سفر شروع کرے گا۔ سمندر کی سطح اس ہوا اور پانی کی دنیاؤں کو الگ کرتی ہے۔ یہ بہت ہی مختلف دنیائیں ہیں۔ ہوا میں روشنی آسانی سے سفر کرتی ہے۔ پانی میں یہ زیادہ دور تک نہیں جاتی۔ لیکن پانی میں آواز کی لہریں بہت آسانی سے سفر کرتی ہیں۔ ڈولفن کی آنکھ اور آواز کا ارتقا اس مناسبت کا اعلی نمونہ ہے۔ اس کی آنکھ پانی کے اوپر بھی دیکھ لیتی ہے اور پانی کے اندر بھی لیکن اس کو رنگ نظر نہیں آتے۔ پانی کے اندر کی بے رنگ دنیا میں رنگ معنی نہیں رکھتے۔ پانی اندر نیلا ہے لیکن ڈولفن کو یہ سیاہ نظر آتا ہے۔ اس سیاہی میں اس کا چاندی کے رنگ کا شکار اس کو حرکت کرتا دکھائی دے گا۔ یہ بہت زیادہ فریکوئنسی کی آوازیں نکال رہی ہے۔ ان کے ٹکرا کر واپس آ جانے کو یہ محسوس کر لے گی۔ اس ایکولوکیشن کی صلاحیت سے یہ اپنے آگے کی چیز کے خدوخال کو انتہائی باریکی سے جان سکتی ہے۔ ان ہائی فریکوئنسی کی آوازوں کو ہم نہیں سن سکتے۔ آواز کی یہ لہریں پانی میں دور تک نہیں جاتیں۔ اگر فریکوئنسی کم کرتے جائیں تو رینج بڑھتی چلی جاتی ہے۔ ڈولفن کے برعکس بالین وہیل گروپ میں نہیں رہتی۔ اس کی آواز بڑی کم فریکوئنسی پر ہے۔ یہ ہزاروں میل دور تک بھی پہنچ سکتی ہے۔ وہیل کو اب اپنے کسی ساتھی کی تلاش ہے۔ اس کی تلاش کاآغاز پیچیدہ نغموں سے ہو گا۔ عشق کے اس چکر کی ابتدا میں دوسرے ساتھی تک یہ گایا ہوا نغمہ سمندر کے پانی کی آواز لے جانے کی خاصیت کی وجہ سے پہنچے گا۔ آواز کی یہ فریکوئنسی اتنی کم ہے کہ ہم اس کو نہیں سن سکتے۔ ڈولفن وہیل کا نغمہ نہیں سن سکتی، وہیل ڈولفن کی سیٹی نہیں سن سکتی۔ یہ دونوں ہماری قابل سماعت رینج سے باہر ہیں۔ سمندر کا پانی ان طرح طرح کی آوازوں سے بھرا پڑا ہے۔ کہیں جھینگے کی پھک، کہیں بحری جہاز کی دھمک اور کہیں آبی مخلوق کی آپس میں ایک دوسرے سے کی گئی باتیں۔ ہر کوئی اپنی پسند کا سگنل اٹھا لیتا ہے۔ ویسے ہی جیسے اس پانی کے اوپر ہوا میں روشنی، ریڈیو ویوز، ٹی وی سگنل، موبائل فون، وائی فائی اور طرح طرح کے سگنلز میں انفارمیشن کا سمندر ہمارے ارد گرد موجود ہے۔ سمندر کے اندر روشنی اور آواز کا اپنا سیلاب ہے لیکن یہ ہوا سے بالکل مختلف ہے۔ آواز یہاں پر بادشاہ ہے۔ وہیل اور ڈولفن رنگ نہیں دیکھ سکتے کیونکہ یہاں پر روشنی میں رنگوں کی تمیز کرنا زیادہ مفید نہیں ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

پیالی میں طوفان (58) ۔ ڈولفن کی آنکھ اور وہیل کے نغمے | Apna Pasrur