بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Everyday Physics•24 فروری 2023•وقت اشاعت: شام 6:19
🇬🇧 English

پیالی میں طوفان (58) ۔ ڈولفن کی آنکھ اور وہیل کے نغمے

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


مچھیرے کو اپنی کشتی میں سے ایک ڈولفن نظر آئی ہے۔ اس ایک لحظے کو یہ دونوں پانی کے اوپر ہوں گے لیکن یہ بڑی ہی مختلف دریاؤں کے باسی ہیں۔ ڈولفن اب پانی کے نیچے ہے۔ اس کے آس پاس ساتھی ڈولفن کا گروپ ہے۔ یہ آوازیں نکال رہی ہیں، سیٹیاں بجا رہی ہیں، شور کر رہی ہیں۔ کسی مصروف سڑک کے ٹریفک جتنا شور انہوں نے سمندر میں ڈالا ہوا ہے۔ سطح کے قریب اٹھکیلیاں کرتا ہوا اور سانس بحال کرتا ان کا گروہ اب سمندر کی تاریک گہرائیوں کی طرف خوراک کے لئے سفر شروع کرے گا۔
سمندر کی سطح اس ہوا اور پانی کی دنیاؤں کو الگ کرتی ہے۔ یہ بہت ہی مختلف دنیائیں ہیں۔ ہوا میں روشنی آسانی سے سفر کرتی ہے۔ پانی میں یہ زیادہ دور تک نہیں جاتی۔ لیکن پانی میں آواز کی لہریں بہت آسانی سے سفر کرتی ہیں۔ ڈولفن کی آنکھ اور آواز کا ارتقا اس مناسبت کا اعلی نمونہ ہے۔ اس کی آنکھ پانی کے اوپر بھی دیکھ لیتی ہے اور پانی کے اندر بھی لیکن اس کو رنگ نظر نہیں آتے۔ پانی کے اندر کی بے رنگ دنیا میں رنگ معنی نہیں رکھتے۔ پانی اندر نیلا ہے لیکن ڈولفن کو یہ سیاہ نظر آتا ہے۔ اس سیاہی میں اس کا چاندی کے رنگ کا شکار اس کو حرکت کرتا دکھائی دے گا۔
یہ بہت زیادہ فریکوئنسی کی آوازیں نکال رہی ہے۔ ان کے ٹکرا کر واپس آ جانے کو یہ محسوس کر لے گی۔ اس ایکولوکیشن کی صلاحیت سے یہ اپنے آگے کی چیز کے خدوخال کو انتہائی باریکی سے جان سکتی ہے۔ ان ہائی فریکوئنسی کی آوازوں کو ہم نہیں سن سکتے۔ آواز کی یہ لہریں پانی میں دور تک نہیں جاتیں۔ اگر فریکوئنسی کم کرتے جائیں تو رینج بڑھتی چلی جاتی ہے۔
ڈولفن کے برعکس بالین وہیل گروپ میں نہیں رہتی۔ اس کی آواز بڑی کم فریکوئنسی پر ہے۔ یہ ہزاروں میل دور تک بھی پہنچ سکتی ہے۔ وہیل کو اب اپنے کسی ساتھی کی تلاش ہے۔ اس کی تلاش کاآغاز پیچیدہ نغموں سے ہو گا۔ عشق کے اس چکر کی ابتدا میں دوسرے ساتھی تک یہ گایا ہوا نغمہ سمندر کے پانی کی آواز لے جانے کی خاصیت کی وجہ سے پہنچے گا۔ آواز کی یہ فریکوئنسی اتنی کم ہے کہ ہم اس کو نہیں سن سکتے۔
ڈولفن وہیل کا نغمہ نہیں سن سکتی، وہیل ڈولفن کی سیٹی نہیں سن سکتی۔ یہ دونوں ہماری قابل سماعت رینج سے باہر ہیں۔ سمندر کا پانی ان طرح طرح کی آوازوں سے بھرا پڑا ہے۔ کہیں جھینگے کی پھک، کہیں بحری جہاز کی دھمک اور کہیں آبی مخلوق کی آپس میں ایک دوسرے سے کی گئی باتیں۔ ہر کوئی اپنی پسند کا سگنل اٹھا لیتا ہے۔ ویسے ہی جیسے اس پانی کے اوپر ہوا میں روشنی، ریڈیو ویوز، ٹی وی سگنل، موبائل فون، وائی فائی اور طرح طرح کے سگنلز میں انفارمیشن کا سمندر ہمارے ارد گرد موجود ہے۔
سمندر کے اندر روشنی اور آواز کا اپنا سیلاب ہے لیکن یہ ہوا سے بالکل مختلف ہے۔ آواز یہاں پر بادشاہ ہے۔ وہیل اور ڈولفن رنگ نہیں دیکھ سکتے کیونکہ یہاں پر روشنی میں رنگوں کی تمیز کرنا زیادہ مفید نہیں ہے۔

(جاری ہے)




اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•43 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

پیالی میں طوفان (58) ۔ ڈولفن کی آنکھ اور وہیل کے نغمے | اپنا پسرور