بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

پیالی میں طوفان (52) ۔ لہروں کا سیلاب

پیالی میں طوفان (52) ۔ لہروں کا سیلاب
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (52) ۔ لہروں کا سیلاب. پانی کی لہریں شاید وہ پہلی لہریں ہوتی ہیں جن سے لوگوں کی شناسائی ہوتی ہے۔ پانی میں ہلکورے کھاتی بطخ کو تصور کرنا اور سمجھنا آسان ہے۔ لیکن لہریں بہت قسم کی ہیں اور سب پر وہی اصول لاگو ہوتے ہیں۔ ہر لہر کی ویولینتھ ہے (ایک چوٹی سے دوسری تک کا فاصلہ)۔ ہر ایک کی فریکونسی ہے۔ (ایک سیکنڈ میں کتنی بار اوپر سے نیچے اور پھر واپس اوپر ہونے کا سائیکل چلا)۔ ہر لہر کی رفتار ہے، لیکن کئی ایسی ہیں (جیسے پانی کی لہر) جن کی رفتار کا تعلق ان کی ویولینتھ کے ساتھ ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ زیادہ تر لہروں میں ہم یہ نہیں دیکھ پاتے کہ “کیا شے ہل رہی ہے”۔ آواز کی لہریں ہوا میں سفر کرتی ہیں۔ اور یہ compression waves ہیں۔ یعنی اس میں دھکا آگے منتقل ہوتا ہے۔ ایک اہم چیز جس وجہ سے لہریں دلچسپ اور مفید ہیں وہ یہ کہ یہ جس ماحول سے گزرتی ہیں، اسے اکثر بدل دیتی ہیں۔ جب کوئی لہر سنائی دے یا دکھائی دے یا ڈیٹکٹ ہو، تو یہ انفارمیشن کا خزانہ ہوتی ہے کیونکہ یہ اس چیز کے دستخط لا رہی ہے کہ یہ کہاں سے کیا لائی۔ اور یہ دستخط سادہ طریقے سے اس پر نقش ہوتے ہیں۔ لہر کے ساتھ تین چیزیں ہو سکتی ہیں۔ یہ منعکس (reflect) ہو سکتی ہے، منعطف (refract) ہو سکتی ہے یا جذب (absort) ہو سکتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب سے مشکل تصور جن لہروں کا ہے، یہ وہ ہیں جو سب سے عام ہیں۔ یعنی روشنی۔ یہ الیکٹرک اور میگنیٹک فیلڈ میں حرکت کرتی ہیں۔ ہم اسے تو نہیں دیکھ سکتے لیکن اس کے اثرات ہمارے اطراف میں ہیں۔ تالاب میں ایک شخص چھلانگ لگاتا ہے، اس سے لہریں بن رہی ہیں جو پانی میں سفر کر رہی ہیں۔ اس تالاب میں اور بھی کئی لوگ تیر رہے ہیں اور ہر حرکت کی وجہ سے پانی متلاطم ہے۔ یہ لہریں پانی میں موجود وہ سگنل ہیں جو یہ پتا دے رہے ہیں کہ سوئمنگ پول میں کیا ہو رہا ہے۔ تالاب کے ایک کونے پر بیٹھا ایک عقلمند کیڑا جس تک یہ لہریں پہنچ رہی ہیں، اس سگنل کی خاصیت کا تجزیہ کر یہ بتا سکے گا کہ کب کسی نے چھلانگ لگائی اور کس سمت میں کوئی کیسے تیر رہا ہے۔ کسی چیز کو دیکھنا درحقیقت ایسا ہی عمل ہے۔ جسے ہم روشنی کہتے ہیں، وہ تین ڈائمنشن پر بننے والی ویسی ہی لہریں ہیں۔ ہمارے پاس ایک انچ کے آٹھویں حصے کے سائز کا ایک آلہ ہے جسے ہم آنکھ کہتے ہیں۔ یہ لہریں اس سے ٹکرا رہی ہیں اور ہم ان کی مدد سے پتا لگا رہے ہیں کہ ہمارے ارد گرد کیا ہو رہا ہے۔ جب آپ اپنے سامنے دیکھ رہے ہوں، اسی وقت اسی کمرے میں کوئی اور شخص کسی اور سمت بھی دیکھ رہا ہے گویا یہ تلاطم ہر وقت اور ہر سمت میں برپا ہے۔ یہ ہلتی ہوئی چیز الیکٹرک فیلڈ ہے اور اس قدر پیچیدہ ارتعاش اس خوبصورتی کے ساتھ ہے کہ آپ بغیر کسی مسئلے کے اپنے سامنے بھی دیکھ رہے ہیں اور آپ کے دائیں طرف کھڑا شخص اسی وقت اپنے سامنے۔ الیکٹرک فیلڈ میں ہونے والے اس ہنگامے کا مطلب یہ ہے کہ یہ روشنی ادھر ادھر ٹکراتی اور اچھلتی پھر رہی ہے خواہ کوئی اسے دیکھے یا نہیں۔ اس تمام ہنگامے کا مطلب ہم اپنے ڈیکٹکٹر کی مدد سے فورا نکال لیتے ہیں۔ اب اس سے بھی زیادہ دلچسپ چیز کی طرف چلتے ہیں۔ جب ہم پانی کو دیکھیں تو بننے والی ہر لہر کی خاصیت میں کچھ فرق ہے، کچھ لہریں جلدی اپنے آپ کو دہرا رہی ہیں اور کچھ ذرا آرام سے۔ اسی طرح اس الیکٹرک فیلڈ میں بھی فرق فریکوئنسی پر چلنے والی بہت سی لہریں ہیں۔ ہمارا قدرتی ڈیٹکیٹر صرف ایک رینج کی لہروں کا پتہ لگا سکتا ہے۔ جب ان کی ویولینتھ ایک انچ کے ایک لاکھویں حصے سے بڑھ جائے تو ہماری آنکھ کی پہنج سے باہر ہو جاتی ہیں۔ یہ انفراریڈ ویوز کہلاتی ہیں جسے ہم حرارت کی صورت میں محسوس کرتے ہیں۔ صحرائی سانپ کی آنکھ ان کو دیکھ سکتی ہے اور وہ چوہے کے جسم کی گرمی کو اپنی آنکھ سے دیکھ کر اس کا شکار کر لیتے ہیں۔ اب ان کی ویولینتھ بڑھاتے جائیں اور تو ہم ریڈیو ویوز پر پہنچ جائیں گے۔ سینکڑوں میل دور کے ریڈیو سٹیشن سے نشر کئے گئے سگنل بھی اسی فیلڈ کی لہریں ہیں۔ اس وقت اڑتا ہوا ایک جہاز ریڈار سے اپنی جگہ کا تعین کر رہا ہے، وہ بھی اسی فیلڈ کا ارتعاش ہے جو آپ کے کمرے کے فیلڈ پر بھی اثرانداز ہو رہا ہے۔ اس کے علاوہ ایکس ریز، کاسمک ریز بھی بالکل مختلف نہیں، سوائے اپنی ویولینتھ کے ان سب میں کوئی بھی فرق نہیں۔ یہ متلاطم الیکٹرک فیلڈ آپ کے ہر طرف ہے اور اس پر ہونے والا ارتعاش قسم قسم کی معلومات لئے ہوئے ہے اور یہ کوئی ریاضی کا فارمولا نہیں یا جادوئی شے نہیں، ایک حقیقی چیز ہے۔ اگر یقین نہیں آتا تو ابھی ریڈیو چلائیں، یہی فیلڈ اس ریڈیو کے اینٹینا میں الیکٹرانز کو حرکت دے گا اور آپ ریڈیو دہلی پر چلتا گانا سن لیں گے۔ یہ گانا آپ کے ارد گرد پہلے بھی موجود تھا، ریڈیو کی 'آنکھ' نےاسے دیکھ لیا۔ یہ سب کچھ وہ ہے جسے سائنس کی کتابوں میں ہر ایک نے پڑھا ہوتا ہے مگر رکیں، سوچیں اور لطف اٹھائیں اپنے آس پاس پھیلی اس خوبصورت پیچیدگی کا۔ یہ الیکٹرک فیلڈ ان بہت سے فیلڈز میں سے ایک ہے جو ہر وقت ہر جگہ موجود ہیں۔ ان سب پر ہونے والا ارتعاش ان فیلڈز کی انفارمیشن ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

پیالی میں طوفان (52) ۔ لہروں کا سیلاب | Apna Pasrur